مبارکباد عبدالقیوم چوہدری جی کو پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو

اے خان

محفلین
پیارے محفلین ہمارے پیارے چوہدری جی یعنی عبدالقیوم چوہدری جی پندرہ ہزاری منصب پر فائز ہو چکے ہیں. چوہدری جی کو پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو
IMG-20181127-205021.png

iJMUf.gif
 
raddadi2000.gif


الحمدللہ!
جناب محترم عبدالقیوم چوہدری جی نے منصب پندرہ ہزاری پر
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
چوہدری جی کا شمار محفل کے پر وقار محفلین میں ہوتا ہے ۔ہمیں آپ کی زندہ دلی اور آپ کا ہنستا مسکراتا مزاج بہت پسند ہے ۔
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif

SoupyRelievedBufflehead-small.gif

eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif

7bff8670a655a8d11963a74b6defc0c1.gif

eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif


چوہدری جی کچھ پھول اظہار خلوص ، محبت کے طور پر آپ کے لیے۔

flower-bunch-500x500.png

tenor.gif

اب کچھ دعاؤں کے پھول آپ کی نظر،
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنی فیملی کے ساتھ شاد و آباد فرمائیں اور آپ کو ہمیشہ ہنستے مسکراتے اردو محفل کےساتھ وابستہ رکھیں،
آمین
 
Top