مبارکباد عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر ایک ہزاری منصب مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

Haseeb_zpsjcrn3apo.jpg
 
آخری تدوین:

loneliness4ever

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عبدالحسیب بھائی آپ کو

محترم اور شفیق استاد محمد خلیل الرحمن آپ نے اپنے آپکو مبارکباد کی لڑیوں تک کیوں محدود کرلیا ہے؟
فقیر آپ کی عنایت کا منتظر ہے
 

loneliness4ever

محفلین
ہم حاضرہیں جناب اگرچہ ابھی استاد کے درجے پر فائز نہیں ہوئے۔ حکم فرمائیے:)

حضرت انکسار فرما رہے ہیں مگر خاکسار تو آپ سے سیکھتا ہے اور سیکھتا رہے گا
آپ غالباَ مصروفیات کے سبب اصلاح سخن سیکشن میں کم کم اور بہت کم
تشریف لاتے ہیں ۔۔۔۔ حکم تو جناب الف عین صاحب اور جناب یعقوب آسی صاحب
دے سکتے ہیں فقیر تو درخواست ہی کر سکتا ہے یوں کہہ کر احقر کو شرمندہ نہ کریں
آپ بندے کے لئے استادوں میں سے ہیں ۔۔۔۔ اللہ یہ تعلق مستحکم فرمائے ۔۔ آمین
 

x boy

محفلین
مبارک ہوں
اس مصروفیت میں ہمارے ساتھ محفل رہنا آسان بات نہیں پھر بھی رہتے ہیں
بقول "عثمان بھائی" کہ چولیں مارنا۔۔۔
 
ارے حسیب بھائی کافی دنوں سے ادھر آنا نہیں ہوا ۔
میری نظر اس پر نہیں پڑ سکی
مبارکباد قبول کریں
اللہ کرے ہمت اور جواں ہو ۔
 
Top