او کِدھا شعر ؟3 کے مقابلے 4 ووٹ سے آگے--
اک واری فئیر شعر !!!
او کِدھا شعر ؟
غالباً روزنامہ ڈان میں پرویز ہود بھائی کے حالیہ کالم میں بھی اس کا تذکرہ پڑھا تھا۔براہِ کرم عوامی ورکرز پارٹی کا نام شامل کر دیجیے تاکہ میں بھی رائے شماری میں حصہ لے سکوں۔
نظریاتی ووٹر چند سو یا چند ہزار سے زائد نہیں ہوں گے۔میری رائے میں پی ٹی آئی کا نظریاتی ووٹر اس وقت خان صاحب سے بہت نالاں ہے۔ خان صاحب بھلے ہی جیت جائیں لیکن نظریاتی ووٹ اور جمہوری اقدار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
باقی ووٹرز کیا ہیں؟ برادری باز وغیرہ؟نظریاتی ووٹر چند سو یا چند ہزار سے زائد نہیں ہوں گے۔
لہذا ان کے نالاں ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
یہی تو بدقسمتی ہے۔نظریاتی ووٹر چند سو یا چند ہزار سے زائد نہیں ہوں گے۔
لہذا ان کے نالاں ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
میرے مشاہدہ میں ایک بڑی تعداد ایسی ہے، جس کا نظریہ ہی عمران خان کو وزیر اعظم بنانا ہے، چاہے جیسے بھی بنے۔باقی ووٹرز کیا ہیں؟ برادری باز وغیرہ؟
آپ کا مشاہدہ درست ہے۔میرے مشاہدہ میں ایک بڑی تعداد ایسی ہے، جس کا نظریہ ہی عمران خان کو وزیر اعظم بنانا ہے، چاہے جیسے بھی بنے۔
یہ میرا مشاہدہ اور اس پر میری سمجھ ہے۔ جو غلط بھی ہو سکتی ہے اور اس سے لوگوں کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے۔
اور اس بڑی تعداد کا نظریہ ہی عمران خان کو ہی وزیر اعظم بنانا کیوں ہے یا ہو سکتا ہے؟میرے مشاہدہ میں ایک بڑی تعداد ایسی ہے، جس کا نظریہ ہی عمران خان کو وزیر اعظم بنانا ہے، چاہے جیسے بھی بنے۔
یہ میرا مشاہدہ اور اس پر میری سمجھ ہے۔ جو غلط بھی ہو سکتی ہے اور اس سے لوگوں کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے۔
وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو ایک موقع ملنا چاہیے۔ یا وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی نیت درست ہے، نیچے نالائق بھی ہوں تو وہ سیدھا کر دے گا۔اور اس بڑی تعداد کا نظریہ ہی عمران خان کو ہی وزیر اعظم بنانا کیوں ہے یا ہو سکتا ہے؟
ایسا ہی دیکھنے میں آتا ہے زیادہ تر اور اس سے بھی زیادہ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ جس نے پہلے ووٹ مانگ لیا، برادری جس طرف ہوئی وغیرہ وغیرہ. یعنی لوگوں کا اپنا نظریہ یا خواہش ہے ہی نہیں زیادہ تر! پارٹی کی بجائے امیدوار کو ووٹ زیادہ لوگ دیتے رہے ہیں پہلے بھی اور اب بھی....!وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو ایک موقع ملنا چاہیے۔ یا وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی نیت درست ہے، نیچے نالائق بھی ہوں تو وہ سیدھا کر دے گا۔
اور اس بات کا اظہار تو برملا کرتے ہیں کہ پارٹی میں عمران خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتے۔ کسی حد تک اسد عمر کی تعریف کرتے ہیں اور جاوید ہاشمی کی پارٹی چھوڑنے سے پہلے تک عزت کرتے تھے۔
مختلف علاقوں میں مختلف رجحانات ہوتے ہیں۔ میرا مشاہدہ چونکہ اسلام آباد کا ہے تو یہاں برادری کا اتنا زیادہ اثر رسوخ نہیں ہے۔ چند ایک پاکٹس کے علاوہ۔ایسا ہی دیکھنے میں آتا ہے زیادہ تر اور اس سے بھی زیادہ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ جس نے پہلے ووٹ مانگ لیا، برادری جس طرف ہوئی وغیرہ وغیرہ. یعنی لوگوں کا اپنا نظریہ یا خواہش ہے ہی نہیں زیادہ تر! پارٹی کی بجائے امیدوار کو ووٹ زیادہ لوگ دیتے رہے ہیں پہلے بھی اور اب بھی....!
نظریاتی ووٹر چند سو یا چند ہزار سے زائد نہیں ہوں گے۔
لہذا ان کے نالاں ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
باقی ووٹرز کیا ہیں؟ برادری باز وغیرہ؟
باقی اینٹی نواز اور اینٹی زرداری ہیں۔باقی ووٹرز کیا ہیں؟ برادری باز وغیرہ؟
متفق و زبردست است.باقی اینٹی نواز اور اینٹی زرداری ہیں۔