عاطف بٹ کا شکوہ

مقدس

لائبریرین
بس ابھی سے اس کو بک مارک کر لیتا ہوں اور جو آپکی مستقبل کی بھابھی ہوگی اسکو دکھاؤں گا پھر آپکی خیر نہیں
میری یا آپ کی؟؟؟؟؟
انہوں نے کہنا ہے۔۔۔ لو! آپ نے تو شادی سے پہلے ہی سب کو مجھ سے ڈرایا ہوا ہے۔۔ پھر آپ ہوں گے، اور بھابھی کے ہاتھ میں بیلن :rollingonthefloor:
 
میری یا آپ کی؟؟؟؟؟
انہوں نے کہنا ہے۔۔۔ لو! آپ نے تو شادی سے پہلے ہی سب کو مجھ سے ڈرایا ہوا ہے۔۔ پھر آپ ہوں گے، اور بھابھی کے ہاتھ میں بیلن :rollingonthefloor:
استغفراللہ۔مجھے تو ابھی سے کمر میں بیلن کے درد کا احساس ہو رہا ہے
 

عاطف بٹ

محفلین
Top