عاطف بٹ کا شکوہ

عاطف بٹ

محفلین
ایک بار عاطف بٹ رو رو کر اللہ تعالیٰ سے شکوہ کررہا تھا:
یا مولا! تو نے بچپن دیا، واپس لے لیا۔ تو نے جوانی دی، چھین لی۔ تو نے روپیہ پیسہ دیا، واپس لے لیا۔ تو نے طاقت اور توانائی دی، چھین لی۔ مگر میرے پیارے مولا، تو نے ایک بیوی بھی دی تھی، دے کر بھول گیا ہے کیا؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین

اللہ کولوں خیر منگو۔
 
الشفاء

وہ تو جنت میں بھی ساتھ ہو گی میرے بھائی۔ آپ ابھی سے شکوہ کرنے لگے۔۔۔:)
 
Top