عاشقوں کی اقسام

جیہ

لائبریرین
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسد
سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
 
مدیر کی آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
عزت دار عاشق ہمیں بھا گیا

لیکن کسی زمانے میں ڈھیٹ عاشق اور ہر جگہ موجود عاشق سے پالا پرا تھا۔
اب اسکی جنس کا نہ پوچھئے گا۔کہ ہم نے ایویں عمومی الفاظ استعمال کئے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ہم تو خیر عمومی الفاظ ہی سمجھ لیں گے مگر بقول غالب

بے خووی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو "ہے" جس کی پردہ داری ہے
 

جیہ

لائبریرین
بٹ خیلہ فورم اب مرحوم ہو چکا ہے۔ کون سی تحریر کی بات کر رہے ہیں؟
 

منصور مکرم

محفلین
ہم تو خیر عمومی الفاظ ہی سمجھ لیں گے مگر بقول غالب

بے خووی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو "ہے" جس کی پردہ داری ہے
اب سر محفل تو رازوں سے پردئے نہ اُٹھاؤ، بس بڑی مشکل سے اس سے جان چھوٹی ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔ نے پوری کوششیں کی تھی۔
 
Top