عینی شاہ
محفلین
لاسٹ ائیر سمر میںتمہیں کب ملا تھا لیپ ٹاپ![]()
لاسٹ ائیر سمر میںتمہیں کب ملا تھا لیپ ٹاپ![]()
تھینکسپچھلے سال گرمیوں
مبارک ہو بچے![]()
جملہ تو پورا کرنا تھابھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا۔۔۔ ۔![]()
آپ نے کر دیا ورنہ مجھے یہی کرنا تھا۔۔۔جملہ تو پورا کرنا تھا
بھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا ایک کباڑی کی دکان سے![]()
گریٹ مائینڈز تھنک آ لائیکآپ نے کر دیا ورنہ مجھے یہی کرنا تھا۔۔۔![]()
پی ایم ایل این میں بھرتی ہوجائیںویسے یار یہ زیادتی ہے
مجھے اب تک نہیں ملا لیپ ٹاپ
میں ڈیلی کلمہ چوک انڈرپاس سے 2 مرتبہ گزرتا ہوں
اففف یہ دھاگہ کہاں سے مل گیا عینی؟اوہ عائشہ بہت مبارک ہو ۔۔اب تم بھی مجھے دو مبارک اسی بات کی
![]()
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک باد عائشہ
تھینک یو بہنابہت بہت مبا رک ہو بہنا![]()
اس سال ملا بھیا؟بھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا۔۔۔ ۔![]()
اوپر والی پوسٹ تو پڑھ لو بچےاس سال ملا بھیا؟
مبارک ہو![]()
کیا مطلب بھیا؟اوپر والی پوسٹ تو پڑھ لو بچے![]()
انیس بھائی کا جواب بھی تو پڑھو ناکیا مطلب بھیا؟
وہ تو آپ نے مذاق میں لکھا ناں![]()
اچھا سچی!انیس بھائی کا جواب بھی تو پڑھو نا
انہوں نے بھی مذاق ہی کیا تھا![]()
یہ تم ہو مانو بچے؟؟عائشہ عزیز ، محترم میاں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے
![]()
جی بھیایہ تم ہو مانو بچے؟؟
تمہارے کالج کی یونیفارم ایسی ہوتی ہے کیا؟؟