مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

امن ایمان

محفلین
ایک تو میں یہاں پہنچنے میں ہمیشہ دیر کردیتی ہوں:( باقی سب ممبران کتنے اچھے ہیں نا۔۔۔سب جگہ سب کو یاد رکھتے ہیں۔

عائشہ عزیز ڈئیر میری طرف سے بھی اپ کو بہت سی مبارکباد۔دعا ہے اللہ تعالیٰ اسی طرح ذندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائیں آمین۔
عینی شاہ ڈئیر آپ کو پرانے ہو جانے والے لیپ ٹاپ کی نئی نئی بالکل تازی مبارکباد۔ اسی طرح ذندگی میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں آمین۔
 
عینی شاہ

محفلین
ایک تو میں یہاں پہنچنے میں ہمیشہ دیر کردیتی ہوں:( باقی سب ممبران کتنے اچھے ہیں نا۔۔۔ سب جگہ سب کو یاد رکھتے ہیں۔

تھینکیو سو ویری مچ امن آپی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

سیڈ فیس ناٹ آلاؤڈ اپیا! :)
جزاک اللہ خیر
 
مقدس نور

محفلین
عائشہ عزیز ، محترم میاں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے :)
ayesha.png
مبارک ہو آپ کو
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا ، اب تم جلتی پر تیل کا کام کرو ، بہت اچھے :)

کیا شاکر کا غم بھی میرے جیسا ہے ۔ :LOL:
ارے نہیں بھیا یہ مطلب تھوڑی ناں تھا
شاکر بھیا کے پاس لیپ ٹاپ تو پہلے سے تھا اور میرے سے اچھا۔۔ میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ اگر سیاسی پس منظر میں بات کرنا چاہییں تو شاکر بھیا سے ضرور بات کیجئے گا اس پر۔۔ :)
 
Top