مبارکباد ظفری دس ہزاری

جیہ

لائبریرین
اوہ اچھا تو یہ فلم سٹار محمد علی کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے ہندوستانی فلم کلرک میں واجبی سا کردار کیا تھا
 

جیہ

لائبریرین
بھئی ہم نے اس کی ایک فلم سی ڈی پر دیکھی تھی سنگرام ۔ اس میں انہوں نے اپنی آواز میں اذان دی تھی ۔ اب تک کانوں میں بج رہی ہے ۔
 
اوہ اچھا تو یہ فلم سٹار محمد علی کی بات ہو رہی ہے جنہوں نے ہندوستانی فلم کلرک میں واجبی سا کردار کیا تھا
یہ تو مجھے نہیں پتا کہ انھوں نے فلم کلرک میں بھی کام کیا ہوا ہے ۔۔۔۔
لیکن تھے اچھے ایکٹر اور ہم اہل فن کی قدر کرتے ہیں ۔۔۔
 
Top