مبارکباد ظفری دس ہزاری

شمشاد

لائبریرین
تو نوبت یہاں تک آ ہی گئی۔

جب نوبت آ ہی گئی ہے تو پھر ہماری طرف سے مبارک بھی وصول کر لیں۔

بہت مبارک ہو یہ دس (نمبر لکھ دوں یا پھر ہندسوں میں ہی لکھ دوں) ہزاری منصب۔
 
آخری تدوین:
79777,xcitefun-1386940ne7tmeob21.gif

بھائی جان اب مٹھائی خالی خولی مسکراہٹ سے کام نہیں چلنے کا ۔
 
Top