مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

شمشاد

لائبریرین
طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد کا عہدہ ملنے پر ان کو بہت بہت مبارک ہو۔

ظہیر بھائی اردو محفل کے فعال رکن ہیں اور اردو محفل کے تقریباً ہر زمرے میں پائے جاتے ہیں۔ زین سے چھیڑ چھاڑ سے لیکر ظفری سے سیاسی چھیڑ چھاڑ تک آپ کی موجودگی آپ کی ہردلعزیزی کا ثبوت ہے۔

اللہ کرئے زور ٹائیپنگ اور زیادہ۔
 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ۔ منفرد تو آپ پہلے بھی تھے ۔

نبیل بھائی کی طرح ہماری بھی خواہش ہے کہ "آپ مبتدی سے ماہر بننے " کے بعد ’’ماہر سے منفرد’’ تک کی رواداد لکھ ڈالیئے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں نے تو سوچا تھا کہ سب سے پہلے مبارکی میں دونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
خیر بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالوت بھائی
congrats022.gif
 

عسکری

معطل
میں تو طالوت بھائی کا مرید ہوں بھئی پہلی ملاقات کے دن سے (نوٹ یہ مکھن نہین لگا رہا) اب ان کا جونیئر بھی ہوں مبارکاں طالوت بھائی
 

جیہ

لائبریرین
مگر وہ ہیں کہاں؟


ظہیر جی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غالب نے کہا تھا



چھوڑیں غالب کو جو کہے کہنے دو مجھے کیا؟
 

طالوت

محفلین
طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد کا عہدہ ملنے پر ان کو بہت بہت مبارک ہو۔
ظہیر بھائی اردو محفل کے فعال رکن ہیں اور اردو محفل کے تقریباً ہر زمرے میں پائے جاتے ہیں۔ زین سے چھیڑ چھاڑ سے لیکر ظفری سے سیاسی چھیڑ چھاڑ تک آپ کی موجودگی آپ کی ہردلعزیزی کا ثبوت ہے۔

اللہ کرئے زور ٹائیپنگ اور زیادہ۔
شکریہ شمشاد ، محبت ہے آپ کی ۔۔
طالوت منفرد ہونے پر مبارک ہو !
مع السلام
شکریہ علی
بہت مبارک ہو طالوت صاحب!
شکریہ سخنور
مبارک ہو طالوت۔ چلیں اب آپ ماہر سے منفرد ہونے کی روداد بھی لکھ دیں۔ :)
شکریہ نبیل ، موڈ بنتے کی دیر ہے پھر لکھنا ہی لکھنا ;)
بہت بہت مبارک ہو ۔ منفرد تو آپ پہلے بھی تھے ۔
نبیل بھائی کی طرح ہماری بھی خواہش ہے کہ "آپ مبتدی سے ماہر بننے " کے بعد ’’ماہر سے منفرد’’ تک کی رواداد لکھ ڈالیئے۔
موڈ موڈ موڈ :noxxx: میرے سارے کام موڈ کے تابع ہوتے ہیں
وسلام
 
Top