محفل کے گمشدہ رکن " ضبط " والد محترم کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں ، بہت بہت مبارک ہو ضبط![]()
![]()
![]()
محفل کے گمشدہ رکن " ضبط " والد محترم کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں ، بہت بہت مبارک ہو ضبط![]()
![]()
![]()
ماشااللہ ۔ ۔۔ کیوٹ بےبی ۔۔، اب دیکھتے ہیں ذرا سی بڑی ہوکر کس کی کاپی نکلتی ہے
طبعیتن ضبط پے نا جائے باقی کی خیر ہے![]()
![]()