لیکن اس میں با زوق کی ترکیب کام نہیں آ سکی۔ سوچا تھا کہ ورڈ کی فارمیٹنگ آ جائے گی، لیکن شاید سوائے فانٹ کے اور کچھ نہیں آ سکی، نہ رنگوں کی، نہ سائز کی۔۔ لیکن اس صورت میں یہاں بھی اپنے کی بورڈ سے لکھنا پڑ رہا ہے، اوپن پیڈ سے نہیں۔
شک ہے کہ شاید یہ لوکل فارمیٹنگ محفوظ رکھتا ہو، سٹائل کو سپورٹ نہ کرتا ہو، میری ورڈ فائل میں فارمیٹنگ سب سٹائل سے ہوتی ہے۔