انسانی جسم میں کسی بھی عضو یا جسم کے کسی بھی حصے یا جسمانی صحت کے بنیادی اُصول سے محرومی کے حامل افراد معذور کہلاتے ہیں۔ معذوری ذہنی بھی ہوسکتی ہے اور جسمانی بھی پیدائشی بھی ہوسکتی ہے اور حادثاتی بھی۔میں جو سمجھ رہی ہوں اگر سپیشل پرسن کا وہی مطلب ہے تو کیا مطلب ہے اس کا؟
بھیا جی۔۔۔۔! یہ مجھے علم ہے۔۔۔۔ میں نے ان سے نوعیت پوچھی تھی ڈس ایبلٹی کی۔خوش آمدید صدیق صادق صاحب
روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو آپ ہمارے ساتھ تحریری شکل میں شیئر کریں تو سب کو سمجھنے میں آسانی ہوگی. مثلاً لوگ آپ سے برتاؤ کیسا کرتے. لوگوں کے کونسے رویے آپ کو ناگوار لگتے ہیں. کیسے پیش آنا چاہیے وغیرہ
انسانی جسم میں کسی بھی عضو یا جسم کے کسی بھی حصے یا جسمانی صحت کے بنیادی اُصول سے محرومی کے حامل افراد معذور کہلاتے ہیں۔ معذوری ذہنی بھی ہوسکتی ہے اور جسمانی بھی پیدائشی بھی ہوسکتی ہے اور حادثاتی بھی۔
آپ کا یہ جملہ شاید میں ٹھیک سے نہیں سمجھ سکابھیا جی۔۔۔۔! یہ مجھے علم ہے۔۔۔۔ میں نے ان سے نوعیت پوچھی تھی ڈس ایبلٹی کی۔
میں جو سمجھ رہی ہوں اگر سپیشل پرسن کا وہی مطلب ہے تو کیا مطلب ہے اس کا
ہاں شہر میں ہیشہر میں رہتے ہیں ؟
دلچسپی تو تھی پر میں چاہتا تھا کہ کوئی استاد ہو پڑھانے کے لیےو علیکم السلام
رو دھو کے کیوں دلچسپی نہیں تھی یا مشکلات درپیش تھیں؟
بحیثیت سپیشل پرسن آپ زندگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
خوش آمدید بھیا جی!
میں جو سمجھ رہی ہوں اگر سپیشل پرسن کا وہی مطلب ہے تو کیا مطلب ہے اس کا؟
مجھے کیا پتہ آپ کیا سمجھ رہی ہیں اگر جو میں سمجھ رہا ہوں آپ ویسا ہی سمجھتی ہیں تو شاید ٹھیک سمجھ رہی ہیںبھیا جی۔۔۔۔! یہ مجھے علم ہے۔۔۔۔ میں نے ان سے نوعیت پوچھی تھی ڈس ایبلٹی کی۔
ہاں جیخوش آمدید صدیق بھائی۔
محمد صادق میرے والد صاحب کا بھی نام تھا، اور وہ میرے محبوب تھے اور ہیں، اور محبوب کا نام تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ دل پر کندہ ہوتا ہے سو بہت اچھا لگا آپ کا نام۔
اس کے لیے مجھے کافی وقت چاہیے انشااللہ کل کوشش کرونگا لکھنے کیخوش آمدید صدیق صادق صاحب
روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو آپ ہمارے ساتھ تحریری شکل میں شیئر کریں تو سب کو سمجھنے میں آسانی ہوگی. مثلاً لوگ آپ سے برتاؤ کیسا کرتے. لوگوں کے کونسے رویے آپ کو ناگوار لگتے ہیں. کیسے پیش آنا چاہیے وغیرہ
وعلیکم السلام
اکثر لوگ کہتے ہیں صدیق بھی صادق بھی
صدیق میرا نام ہے صادق والد محترم و بزرگ کا اسمِ گرامی ہے
میں کوئی خاص صلاحیتیں نہیں رکھتا
رو دھو کے انٹر پاس ہوں اللہ کی مہربانی سے کمپیوٹر کا ایک کورس کیا ہے اور الحمدللہ اچھی سرکاری نوکری ہے
اردو سیکھنا چھاہتا ہوں
شاعری پڑھنے کا شوق ہے
سپیشل پرسن ہوں نوکری کے علاوہ گھر پر بور ہونا عادت ہے
اوکاڑہ میں رہتا ہوں
اور کیا لکھوں
آپ لوگ پوچھیےگا میں جواب ضرور دوں گا جو میرے بارے میں تجسس رکھتے ہوں جاننے کا