صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

نایاب

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاء اللہ
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا محترم بہنا
کرم ہے سچی ذات پاک کا
سب خیریت ہے ۔
کیسی ہیں آپ ؟
لگتا ہے کہ اردو لائیبریری کھل جائے گی اب ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں

میں اچھی ہوں اللہ کا شکر
غزل کے کیا حال ہیں؟ کس کلاس میں ہیں اب؟
اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
 

نایاب

لائبریرین
میں اچھی ہوں اللہ کا شکر
غزل کے کیا حال ہیں؟ کس کلاس میں ہیں اب؟
اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
ماشاء اللہ
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین
غزل ماشاء اللہ سے اب کلاس سوئم میں آچکی ہیں ۔
بڑے بھائیوں کی آپی بنی ہوئی ہیں ۔ مجھے انگلش سکھا رہی ہیں ۔
اللہ سوہنا سب بہنوں بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمتیں برکتیں مقدر فرمائے آمین
سعودی عرب کا صحرا ہے اور میں تلاش رزق میں مصروف
کبھی فراغت ہی فراغت کبھی سر کھجانے کی فرصت نہیں ۔
بہت دعائیں
 
Top