شیری رحمان

مغزل

محفلین
بہت خوب ۔۔۔۔
’’ تمبولا کھیلنا رہ گیا ہے بس !! ‘‘
پاکستان کھپے کھپے کھپے ۔۔۔۔ کیدرے تے کھپ جائے۔۔ ورنہ اسی آپ کھپا ویساں
 
قیصرانی

لائبریرین
لنک تو یہی ہے اس پر کلک کر کے پہنچ سکتی ہیں اور وڈیو بھی آج ٹی وی والوں کی طرف سے دیکھ سکتی ہیں
 
تعبیر

محفلین
استغفر اللہ۔ یہ ایسی بھی ہے؟؟؟ویسے میں نے عابدہ حسین کو دیکھا تھا کش لگاتے ہوئے

ویسے اگر مرد سگریٹ پیئیں تو انہیں کچھ نہیں کہا جاتا اور عورتیں سوٹے لگائیں تو انہیں bad character کیوں سمجھا جاتا ہے؟؟؟یہ بات مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کریکٹر کے بارے تو بات نہیں ہوئی۔ یہ تو مزاحیہ لگی تو میں ادھر پوسٹ کر دی۔ اس کے علاوہ ناہید خان کے سگار پینے کا اپنا ہی الگ انداز تھا۔ دیکھتا ہوں اگر کہیں سے مل جائے
 
فہیم

اگر کہیں سے مل سکے تو گاؤں کی بوڑھی عورتوں کے حقہ پینے کی ویڈیوں لائیں۔

سگریٹ اور سگار تو چھوٹی چیزیں ہیں

بڑی چیز اور بڑا اسٹائل:rolleyes:
 
خورشیدآزاد

محفلین
کریکٹر کے بارے تو بات نہیں ہوئی۔ یہ تو مزاحیہ لگی تو میں ادھر پوسٹ کر دی۔ اس کے علاوہ ناہید خان کے سگار پینے کا اپنا ہی الگ انداز تھا۔ دیکھتا ہوں اگر کہیں سے مل جائے

بے شک آپ نے کردار کی بات نہیں کی جو بہت اچھی بات ہے۔

لیکن میرا پختہ گمان ہے جسنے بھی یہ ویڈیو یوٹیوب پر چڑائی ہےاس کا مقصد شیری رحمان کی کردار کشی ہی تھا۔ اور میرے خیال میں کسی کے ذاتی عیب دنیا کے سامنے لانا ایک گھٹیا حرکت ہے اور پھر سگریٹ نوشی سے سیاستداں کی صلاحیت، کارکردگی اور ایمانداری جانچنا زیادتی ہے۔

تمباکو نوشی ایک بری عادت ہے جو مرد و زن دونوں پر لاگو ہے۔
 
طالوت

بلاشبہ درست فرمایا جناب لیکن "قوم" کے لیڈروں کی زندگی ذاتی نہیں ہوتی ، ان کا ہر ہر عمل ایک مخصوص معنیٰ رکھتا ہے
وسلام
 
زینب

محفلین
جو بھی ہو جس نے بھی لوڈ کی گانا زبردست فٹ کیا ہے ہاہاہاہاہا شام ہے دھواں دھواں ہاہاہاہا
 
Top