شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واہ، شگفتہ باجو کو جوڑا بھیج رہی ہیں۔ :)

ماوراء ، یہ بوچھی تو کوئی بات نہیں سنی میری، شکر ہے اس دن امی کو خیال آیا امی نے بوچھی سے بات کی ۔ ۔ ۔ تو اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے :grin: امی کو کیسے منع کرتیں بوچھی :) مجھے بھی پہلے خیال نہیں آیا کہ امی سے بات کروا دیتی :) اب میں بھی بوچھی کو اتنا ہی زچ کرنا ہے اپنا ایڈریس دینے کے لیے :grin: :grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Dancing_Doll.gif


شگفتہ آج میں نے اپنی الماری میں جھانک تانک کی ہے ۔ یہ دیکھنے کو کہ میرے پاس کونسا رنگ نہیں ہے :(
مگر دیکھکر بڑی مایوسی ہوئی کہ ہر رنگ کا سوٹ ہے ۔ اور جو رنگ شلوار سوٹ میں نہیں ہے وہ شرٹس میں موجود ہیں :( اب مجھے اپنے سارے کپڑے بکواس نظر آرہے ہیں پہن پہن کر دل بھر گیا ہے ان سب سے ۔
یہ جو لٹکے ہوئے ہیں یہ گھر میں ۔ ۔ میں یوز کر رہی ہوں ۔۔
آپکے لئے لگا رہی ہوں ، تاکے آپ کو آئیڈیا ہو کہ یہ یہ رنگ اسوقت موجود ہے میرے پاس ، تو آپ ان رنگوں میں سے کوئی ایسا نا بھیج دیں جو آل ریڈی میں پہن رہی ہوں ۔
DSCF2419.jpg


:)

تھینکس بوچھی ، یہ آپ نے بہت اچھا کیا :) ، اب آسانی ہو جائے گی !
 

تیشہ

محفلین
:)

تھینکس بوچھی ، یہ آپ نے بہت اچھا کیا :) ، اب آسانی ہو جائے گی !




یہ لیجئے ، آج الماری میں کچھ گرمیوں کے سوٹ ابھی نکال کر سوٹکیس میں سے ، المارئ میں لٹکائے ہیں کہ گرمی آرہی ،اور جو رہ گئے تھے آپکے کہنے کے مطابق میں نے تصویر لے لی ہے ۔ یہ رہے ، ان میں پلچھی کے ، جارجٹ ، شفون کے ہیں ، کچھ میں پہن چکی ہوں ایک آدھ بار ، اور باقی کے اب پہنوں گی کہیں باہر نکلی تو،
اب آپ ان سب کے کلر دیکھ لیں ، جو کلر نہیں ہے وہ بھیج لیں ، ویسے بھی آپ چاہے کوئی بھی بھیج دیں میں خوشی خوشی پہنوں گی ۔ آخر کو آپ بھیج رہی ہیں گفٹ ، تو بھلے کوئی سا بھی اپنا من پسند رنگ بھیج لیں ، نو پرابلم ، پہن میں ہر رنگ لیتی ہوں

یہ رہے گرمیوں کے کچھ شلوار سوٹ ، آدھی بازو ،
DSCF2677.jpg
 

تیشہ

محفلین
دو سوٹ میں ابھی پرسوں خرید کر (ان سلے ) درزن کو دے کر آئی ہوں ایک ٹائی ن ڈائی ہے پیچ ِ کلر کی قمیض اور فیروزی شلوار دوپٹہ ، اور دوسرا میرون لائٹ ، اور ڈارک میرون ، اب درزن کو دے آئی ورنہ ہوتے تو کلر دکھا دیتی ،
آپ مجھے ان سلا ہی بیجھئے گا شگفتہ ، تاکے میں اپنی مرضی سے اپنے ناپ کا سلوا لوں گی ۔ ورنہ آپ کے پاس ناپ وغیرہ نہیں ہے تو کچھ غلط نہ سل جائے ، اس لئے آپ ان سلا روانہ کریں ، ڈونٹ وری ، میں یہی سے سلوا لوں گی ،
ایڈریس آپکے کہنے پر اک بار پھر سے ای میل کر دیا ہے ، نوٹ کر لیں ۔
 

ماوراء

محفلین
واہ باجو، آپ کے پاس تو بہت جوڑے ہیں۔ میں دو سال پہلے لائی تھی پاکستان سے۔۔۔وہ ابھی تک سوٹ کیس سے نکالے ہی نہیں ہیں۔ میرا دل ہے میں بھی ان کو نکال ہی لوں، ورنہ وہی سوٹ کیس واپس پاکستان لے کر جانا پڑے گا۔ :(

باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ سمجھ رہی ہیں ناں یہ ماوراء کیوں کہہ رہی ہے کہ "باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔" میرا خیال ہے آپکو پتہ چل ہی گیا ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
واہ باجو، آپ کے پاس تو بہت جوڑے ہیں۔ میں دو سال پہلے لائی تھی پاکستان سے۔۔۔وہ ابھی تک سوٹ کیس سے نکالے ہی نہیں ہیں۔ میرا دل ہے میں بھی ان کو نکال ہی لوں، ورنہ وہی سوٹ کیس واپس پاکستان لے کر جانا پڑے گا۔ :(

باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔


:eek:

کتنی سُست ہو تم نے آج تک وہ سوٹ ہی نہیں نکالے سوٹکیس میں سے :confused: :eek:
میں ہوتی تو نکال کر تمھارے ، سارے ہینگ کر کرکے الماری میں سیٹ کر کے رکھ دیتی ۔ :confused:
آج میں نے اپنے آدھی بازو نکال کر ہینگ کئے ہیں کہ اب موسم آیا ہی چاہتا ہے خوشگوار ،
ہاں یہ یہی سوٹ ہے جو سوئیزر لینڈ لے کر گئی تھی ،
Picture179bnhg.jpg
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ سمجھ رہی ہیں ناں یہ ماوراء کیوں کہہ رہی ہے کہ "باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔" میرا خیال ہے آپکو پتہ چل ہی گیا ہو گا۔





نہیں مجھے ابھی بھی پتا نہیں چلا :confused: آپ بتائیے کیوں ۔؟ اور کیا ؟ :grin:
( بھابھی آپکا بہت شکریہ آج آپ نے میری توجہ بہت اہم بات کی طرف کرائی ۔ فون بند کرتے ساتھ ہی میں بھاگی تھی اور اقراء نے سیٹ کر لیا ہے ۔ اب آپ ذرا پھر سے چیک کریں ناں ۔ پھر مجھے بتائیے گا اب تو نہیں ہے ناں :confused:
 
Top