شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

تیشہ

محفلین
:lol: سوری شگفتہ ، میں آپکی فرمائش پوری کرنے نکلی تھی ، اور کیمرہ ہاتھ میں لئیے ، جیسے ہی اک تصویر بنائی ، میرے (neighbur) باہر دروازے پر ہی کھڑے تھے ، ان سے ہیلو ہائی ہوئی ، اور وہ باتیں شروع ہوگئے ، دروازے کی انٹرنس پر ہی کھڑے کھڑے اتنا ٹائم ہوگیا کہ برف جو پڑ رہی تھی پڑ کر ختم ہوئی اور چند ہی منٹ بعد دھوپ نکل آئی ، :( مجھے بہت افسوس ہوا تھا کہ صرف آپکے کہنے پر میں نیٹ سے اٹھی تھی ، کہ آپ نے اپنے بلاگ کے لئے تصویریں کہا ہے لگانے کو ، میں اٹھی اور گئی بھی ، سارہ اس بات کی گواہ ہے :lol: اس سے میں یہ کہہ کر اٹھکر گئی تھی کہ شگفتہ کو سنو کی تصویریں چاہئیے مجھے بول کر گئیں ہیں ابھی ، تو میں ذرا باہر نکل کر تصویریں لے آؤں تو ابھی آئی :lol:
باہر نکلی تو نیکس ڈور والوں نے دیکھ لیا وہ پوچھنے لگے حال چال ، اور کچھ اپنی باتیں ، پندرہ بیس منٹ ہی ہوئے تھے کہ پلٹ کر تصویر لینے کو پلٹی تو نا برف رہی ، :lol: دھوپ ،۔ تو افسوس تو ہوا مجھے ۔ مگر آپ کے لئے کل، پرسوں ڈھیر ساری تصویریں بنا لاؤں گی ۔
یہ تین تصویریں لے سکی ہوں ابھی شام کی ۔
:(
 

تیشہ

محفلین
DSCF2361.jpg
 

تیشہ

محفلین
DSCF2367.jpg


اب میں کیا کرتی کہ یہی مین روڈ ہے جسپر میرا گھر ہے ۔ تو اس میں روڈ کی مجبورن لینی پڑتی ہے ۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
:( بس یہ تین ہی بنا پائی ہوں ، دو تو مناہل نے بنائی ہیں ، :( اگلی بار آپکو جیسی چاہئیے ویسی ہی بناکر دوں گی ۔ سچی سے ۔
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ اگر برف کی تصویریں لینے کا کہہ رہی تھیں، تو میرے پاس بہت ہیں، جو میں کھڑکی سے ہی صحن کی بناتی رہی ہوں۔ :grin:

2170203812_0d26b601b4_b.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس بوچھی ، ماوراء !

ماوراء اور بھی تصویریں چاہییں مجھے ، اور یہ تصویریں میں بلاگ پر لگا لوں ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:
باہر نکلی تو نیکس ڈور والوں نے دیکھ لیا وہ پوچھنے لگے حال چال ، اور کچھ اپنی باتیں ، پندرہ بیس منٹ ہی ہوئے تھے کہ پلٹ کر تصویر لینے کو پلٹی تو نا برف رہی ، :lol: دھوپ ،۔ تو افسوس تو ہوا مجھے ۔ مگر آپ کے لئے کل، پرسوں ڈھیر ساری تصویریں بنا لاؤں گی ۔
یہ تین تصویریں لے سکی ہوں ابھی شام کی ۔
:(

بوچھی اتنی باتیں نہیں کرنا تھیں ناں :)
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ مبارک ہو ، آنکھ کھلی تو دیکھا رات بھر برفباری ہوتی رہی ہے ، اور ابھی بھی مزید ہورہی ہے ، ہر طرف اب سنو ہی سنو ہے ، میں دیکھکر خوش ہوئی کہ اب آپکے لئے ڈھیر ساری تصویریں بنا سکتی ہوں،

میں ناشتہ کرلوں تو باہر نکلتی ہوں ، اور آپکے لئے اپنے ایریے کی بنا لاتی ہوں ،

انتظار فرمائیے ، ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی اتنی باتیں نہیں کرنا تھیں ناں :)




شگفتہ ، :lol: آج پھر دیر ہوگئی ، صبح اتنی برفباری ہورہی تھی کہ ہوتی ہی جارہی تھی ، اس لئے میں نے سوچا آرام سے بنالوں گی ابھی بہت وقت ہے :lol: مگر جب میں باہر نکلی تو :sad: بہت برف melt ہوچکی تھی :(
مگر کچھ بنا ہی آئی ہوں ۔
 
Top