شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

ماوراء

محفلین
باجو۔۔اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن ماڈلنگ کر کے دکھائیں گی تو پتہ چلے گا کہ آپ کو پہنا کیسا لگ رہا ہے۔
فرزانہ سسٹر والا سوٹ بھی دکھانا--
اور آپ نے فرزانہ سسٹر کو کیا دیا تھا؟:p
 

تیشہ

محفلین
کسی دن پہنتی ہوں فرزانہ والا بھی تو پہن کر ماڈلنگ کرتی ہوں ،
شگفتہ کا سوٹ بھی مجھے پہچنے والا ہے ۔ :grin: اور سنا ہے کہ بہت زبردست ہے ۔ اب شگفتہ نے بھیجا ہے ظاہر ہے ذبردست ہوگا :cool:
 

تیشہ

محفلین
باجو۔۔اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن ماڈلنگ کر کے دکھائیں گی تو پتہ چلے گا کہ آپ کو پہنا کیسا لگ رہا ہے۔
فرزانہ سسٹر والا سوٹ بھی دکھانا--
اور آپ نے فرزانہ سسٹر کو کیا دیا تھا؟:p




میں نے فرزانہ کو ایک بہت چھوٹا سا خوبصورت سا ، نفیس سا ، پرس دیا تھا ، جس میں صرف پیسے اور موبائل ہی آنا تھا فرزانہ کا :grin::grin: ،، کیونکہ وہ بہت نفیس سا ، اور خوبصورت چھوٹا سا تھا ، مگر مجھے بہت پسند آیا تھا اس لئے میں نے لے لیا ،،فرزانہ کے لئے ۔
 
Top