شکریہ

ozma0786

محفلین
السلام علیکم!
محترم شاکر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔مجھے اس فورم پر آکر جو سب سے زیادہ خوشی ہوئی وہ تہذیب ہے جو ہم مسلمانوں کی میراث ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
 

دوست

محفلین
:shock: :shock: :shock:
کس بات کا شکریہ جی۔
ویسے مجھے ہی کہا ہے یہ شاکر القادری صاحب کا شکریہ ادا کررہی ہیں۔
پاکستانی بھائی یہ بھائی نہیں بہن ہیں۔ :D :D
 

پاکستانی

محفلین
اوہ ۔۔۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں ozma بہن غلطی میں بھائی لکھا گیا ہے۔


کس بات کا شکریہ جی۔
ویسے مجھے ہی کہا ہے یہ شاکر القادری صاحب کا شکریہ ادا کررہی ہیں۔

جی میں پڑھ چکا ہوں۔ اور انہی کے جواب میں ان کا شکریہ ادا کر رہا ہوں کہ انہیں فورم پر آ کر بیحد خوشی ہوئی۔
 
Top