مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

تجمل حسین

محفلین
شکریہ اردو محفل تیرا بہت بہت شکریہ۔
آج جب صبح صبح اردو محفل میں داخل ہوا تو ٹھک سے ایک اعلان نمودار ہوا۔
جو کچھ یوں تھا۔
Urdu.jpg
ربط تصویر

اسے دیکھتے ہی خوشگوار سی حیرت ہوئی۔ مجھے تو یاد تک نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ بھی ہے۔
دنیا کے کاموں میں الجھ کر انسان خوشی کے کتنے مواقع کھودیتا ہے اس کا احساس مجھے آج ہوا۔

اب گھر سے تو کام پر آچکا ہوں اور محفل نے ہی مجھے یاددہانی کرائی کہ آج میری سالگرہ ہے لہٰذا اس بار کی سالگرہ میں اردو محفل اور محفلین کے ساتھ ہی مناؤں گا۔
تو لیجئے پھر میری طرف سے کیک تمام بزرگوں، بھائیوں، دوستوں، بچوں، جوانوں، بہنوں، ماؤں اور بیٹیوں کے لیے (اگر کوئی باقی رہ گیا ہو تو پیشگی معذرت) :)
900x900px-LL-03b23f2a_modulescopperminealbumsuserpics78608Talita_22.jpeg

ضروری نوٹ: صرف اپنا حصہ لیجئے دوسروں کا حصہ ان کے لیے رہنے دیجئے۔ شکریہ :):)
 
نایاب

لائبریرین
محترم تجمل حسین بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا گزرتے وقت کو سدا اپنی برکتوں سے مالامال رکھے آمین
بہت دعائیں
 
تجمل حسین

محفلین
تجمل آپ کو یہ دن بہت مبارک ہو۔

سالگرہ مبارک ہو آپ کو

تجمل صاحب اپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

آپ کو سال گرہ مبارک ہو جناب۔

محترم تجمل حسین بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا گزرتے وقت کو سدا اپنی برکتوں سے مالامال رکھے آمین
بہت دعائیں
آمین۔
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ :redheart:
 
x boy

محفلین
مبارک ہو،،
ہر صبح نئی ذندگی جسطرح ہر رات سوتے ہوئے ایک موت،،،
اللہ عمر دراز کرے اور دنیا و آخرت میں کامیابی بمع اہل وعیال، اقارب،دوست یار، اور تمام مسلمان کرے،، آمین،، ثم آمین
 
تجمل حسین

محفلین
مبارک ہو،،
ہر صبح نئی ذندگی جسطرح ہر رات سوتے ہوئے ایک موت،،،
اللہ عمر دراز کرے اور دنیا و آخرت میں کامیابی بمع اہل وعیال، اقارب،دوست یار، اور تمام مسلمان کرے،، آمین،، ثم آمین
آمین
سالگرہ مبارک بھائی ☺

آپ کو سال گرہ بہت مبارک ہو

تجمل بھائی
سالگرہ مبارک ، جگ جگ جئیں :)

آپکو بھی پانچ مکالمات مبارک ہوں!
خیر مبارک۔ اور تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت سے میرے لیے وقت نکالا۔

ایک اہم بات: سبھی دوستوں نے کیک کھایا تو بڑی خوشی سے لیکن کھلایا کچھ نہیں۔ :(
 
x boy

محفلین
آمین

خیر مبارک۔ اور تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت سے میرے لیے وقت نکالا۔

ایک اہم بات: سبھی دوستوں نے کیک کھایا تو بڑی خوشی سے لیکن کھلایا کچھ نہیں۔ :(

کیک مجھے اپنے گھر کا پسند ہے اگر باہر کا کھانا ہوتو میں دبئی سے تقریبا 100کلومیٹر دور ام القوین شہر ہے وہاں چھوٹا سا بیکری ہے اسکا نام " ریشین بیکری " ہے وہاں کا ہنی کیک جس کی قیمت عام کیک سے دگنا ہے لاکر کھاتا ہوں،،،

http://www.yello.ae/companies/honey-cake/city:um-al-quwain

11123755_382669451927678_676103470_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top