تعارف شمشاد صاحب!

تیشہ

محفلین
:p :)

آپ تو فورا سیریس ھوگئے ؟ تو ہم نے کونسا کہا تھا کہ آپ شغل نیہں کر رہے ۔
ھم بھی مزاق میں ہی کہتے ہیں نہ۔ :chill:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:p :)

آپ تو فورا سیریس ھوگئے ؟ تو ہم نے کونسا کہا تھا کہ آپ شغل نیہں کر رہے ۔
ھم بھی مزاق میں ہی کہتے ہیں نہ۔ :chill:

باجو میں بالکل “سیریس“ نہیں ہوں، بلکہ آپ اور ماوراء کے خلوص سے متاثر ہوا ہوں۔
اللہ :a5: آپ دونوں کو خوش رکھے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:
فوج میں بیوی خاوندسے ایک رینک سینیر ہوتی ہے۔
(ڈائئیلاگ از ڈرامہ “الفا براوو چارلی“)
کیا پتہ پولیس میں بھی ایسا ہوتا ہو۔

جی ہاں صرف ڈرامے میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی ایسا ہی سمجھیں۔
لیکن ماوراء کا کہنا ہے “ میں خفیہ پولیس سے زیادہ بڑے عہدے پر ہوں۔۔۔“

ایک تو مجھے اس کی بات سمجھ میں نہیں آتی ۔

پولیس والوں کے بھی تو اپنے اپنے عہدے ہوتے ہیں نہ ، پہلے اک سپاہی ، تھانے دار ،اے ایس آئی ۔ سب انسپیکٹر ،انسپیکٹر ، ڈی۔ایس -پی، ایس۔پی۔۔ ڈی،آئی،جی۔ اور آئی ،جی ،
کیا معلوم ماورہ ان سب سے آگے کے کسی عہدے کی ہو :)

ماورہ، تم کیا ہو؟ ذرا بتانا تو ، ؟

ہائے باجو میں کیا ہوں آپ کو نہیں پتہ۔۔۔۔ :? میرا عہدہ جو ہے نا۔۔دنیا میں ایسا کسی کا نہیں ہو گا۔۔۔ :wink:

(JK)

یعنی کہ اپنی نوعیت کا صرف اور صرف ایک ۔ جو آج تک صرف محترمہ ماوراء کا ایجاد کردہ ہے۔ واہ واہ

lol۔۔صیحح ہی جانا آپ نے۔۔۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p :)

آپ تو فورا سیریس ھوگئے ؟ تو ہم نے کونسا کہا تھا کہ آپ شغل نیہں کر رہے ۔
ھم بھی مزاق میں ہی کہتے ہیں نہ۔ :chill:

باجو میں بالکل “سیریس“ نہیں ہوں، بلکہ آپ اور ماوراء کے خلوص سے متاثر ہوا ہوں۔
اللہ :a5: آپ دونوں کو خوش رکھے۔


شکریہ ، اس دعا کی واقعی میں بہت ضرورت ہے ۔
:)
 
اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔
مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo:

سوالات:
11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
12-اور کب تک؟
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟

جوابات پڑھنے والے پر دو مزید سوالات کرنا لازم ہے۔ لگ پتا جائے گا
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا تو ان دنوں شمشاد صاحب کی تفتیش ہورہی ہے، اور وہ بھی خفیہ والوں کے ہاتھوں، بعئی خوب :idea:


لیں آپکو اب معلوم ہوا ؟ تفتیش تو کب کی ہوچکی سب کچھ سامنے آگیا ہے :D :p ہم نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر کے آرام لیا ۔

:D
 

شمشاد

لائبریرین
جی بہت بہت شکریہ آپ سب کا ویلکم بیک کرنے کا

اور قسم اور توبہ تو ہوتی ہی ٹوٹنے کے لیئے ہیں

ویسے اعتبار والی کوئی بات نہیں “ وہ “ میرے ساتھ ہی تھیں
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی امید ہے آپ کی ماما عمرہ ادا کرنے کے بعد بخیریت واپس لوٹ گئی ہوں گی۔ اللہ رب العزت عمرہ قبول و منظور فرمائے۔
 
Top