تعارف شمشاد صاحب!

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد نے شکایت کی تھی کہ ان کا اب تک کسی نے انٹرویو نہیں کیا۔ یہ کام تو ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ وہ نہیں ہیں تو میں وہی سوالات پوسٹ کیے دے رہا ہوں۔ ویسے اس فورم پر آپ لوگ بغیر دریافت کیے بھی اپنا تعارف پوسٹ کر سکتے ہیں۔ دوسرے شمشاد باقیوں کا ریکارڈ لگانا بند کرتے تو کوئی ان کا انٹرویو لیتا۔ 8) :? بہرحال یہ رہے سوالات:

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب۔۔۔ذرا آ جایئے۔۔۔ابھی آپ کی شکایت دور کیے دیتے ہیں۔۔۔ذرا اپنا انٹرویو تو دیجیئے۔۔۔ :wink: lol
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، کیا سوالات نہیں پسند آئے کیا۔۔یا کوئی ناراضگی ہے؟ کہتے ہو تو کچھ اور سوال پوسٹ‌کر دیتا ہوں۔ :idea: :arrow:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب۔۔۔۔آ جائیے۔۔۔آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔۔۔۔ایک آپ کی بات اتنی جلدی مانی گئی۔۔۔اور آپ ہیں کہ۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل نے کہا:
شمشاد نے شکایت کی تھی کہ ان کا اب تک کسی نے انٹرویو نہیں کیا۔ یہ کام تو ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ وہ نہیں ہیں تو میں وہی سوالات پوسٹ کیے دے رہا ہوں۔ ویسے اس فورم پر آپ لوگ بغیر دریافت کیے بھی اپنا تعارف پوسٹ کر سکتے ہیں۔ دوسرے شمشاد باقیوں کا ریکارڈ لگانا بند کرتے تو کوئی ان کا انٹرویو لیتا۔ 8) :? بہرحال یہ رہے سوالات:

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

نبیل بھائی سب سے پہلے یہ وضاحت کر دوں کہ اللہ نہ کرے میں کسی کا ریکارڈ لگاؤں۔ میں یہاں صرف اور صرف تفریح اور گپ شپ کے لیئے آتا ہوں۔ اگر میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو دست بستہ معذرت چاہتا ہوں۔

اب رہے سوالوں کے جواب :
1) شمشاد احمد
2) پیار اور غصہ - دونوں حالتوں میں اسی نام سے پکارا جاتا ہوں
3) عمر کے اس حصے میں ہوں کہ بڑے بوڑھے بچہ سمجھ کر بھگا دیتے ہیں اور بچے بچونگڑے انکل کہہ کر کھسک لیتے ہیں کہ کہیں نصیحتیں نہ کرنے لگ جاؤں۔
٤۔جائے پیدائیش راولپنڈی
٥- حاضر مقام ریاض، سعودی عرب
٦۔مصروفیت یہ کہ صبح دفتر کی نوکری اور شام کو بیوی بچوں کی
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے - عمر یونہی تمام ہوتی ہے
٧۔تعلیمی قابلیت - 14 جماعتیں، ابھی 12 بھی پوری نہیں پڑھیں تھیں کہ عملی زندگی میں قدم رکھنا پڑ گیا تھا۔
٨۔ مشاغل - جب اور جہاں کوئی اچھی کتاب مل جائے پڑھ ڈالتا ہوں۔
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں ؟ پنجابی، کہ مادری زبان ہے، اردو، کہ قومی زبان ہے، انگریزی کہ ذریعہ تعلیم بھی رہی اور دفتری زبان ہے۔
اس کے علاوہ تھوڑی بہت عربی کہ مقامی زبان ہے۔
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے - جو بننا تھا بن چکا، اب اور بڑے ہو کر کیا بننا ہے۔
11) ازدواجی حثیت - شادی شدہ
12) بچے بھی ہیں
13) کتنے اور کس کس عمر کے ہیں : یہ فی الحال صیغہ راز میں رہنے دیں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔لیکن آپ نے عمر تو بتائی ہی نہیں ۔۔جو میں نے پہلے بھی پوچھی تھی۔۔۔ :(
چلیں کوئی بات نہیں ۔۔میں بھابی سے پوچھ لوں گی۔۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
:p بچوں کی عمریں تو بتا دیتے ، اچھا ہم خود معلوم کر لیں گے ماورہ بھا بھی سے یاد سے پوچھنا :p :) اور سب سے پہلے یھی پوچھنا ،
بعد میں ھم کو بھی بتانا ، :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد، یار لگتا ہے تم بھی میری باتوں کو سیریس لینے لگے ہو۔ تم لگتے تو نہیں تھے ایسے۔ بہر حال جوابات دینے کا شکریہ۔ باقی لوگ چاہیں تو شمشاد سے مزید سوالات کر سکتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد نے شکایت کی تھی کہ ان کا اب تک کسی نے انٹرویو نہیں کیا۔ یہ کام تو ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ وہ نہیں ہیں تو میں وہی سوالات پوسٹ کیے دے رہا ہوں۔ ویسے اس فورم پر آپ لوگ بغیر دریافت کیے بھی اپنا تعارف پوسٹ کر سکتے ہیں۔ دوسرے شمشاد باقیوں کا ریکارڈ لگانا بند کرتے تو کوئی ان کا انٹرویو لیتا۔ 8) :? بہرحال یہ رہے سوالات:

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

نبیل بھائی سب سے پہلے یہ وضاحت کر دوں کہ اللہ نہ کرے میں کسی کا ریکارڈ لگاؤں۔ میں یہاں صرف اور صرف تفریح اور گپ شپ کے لیئے آتا ہوں۔ اگر میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو دست بستہ معذرت چاہتا ہوں۔

اب رہے سوالوں کے جواب :
1) شمشاد احمد
2) پیار اور غصہ - دونوں حالتوں میں اسی نام سے پکارا جاتا ہوں
3) عمر کے اس حصے میں ہوں کہ بڑے بوڑھے بچہ سمجھ کر بھگا دیتے ہیں اور بچے بچونگڑے انکل کہہ کر کھسک لیتے ہیں کہ کہیں نصیحتیں نہ کرنے لگ جاؤں۔
٤۔جائے پیدائیش راولپنڈی
٥- حاضر مقام ریاض، سعودی عرب
٦۔مصروفیت یہ کہ صبح دفتر کی نوکری اور شام کو بیوی بچوں کی
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے - عمر یونہی تمام ہوتی ہے
٧۔تعلیمی قابلیت - 14 جماعتیں، ابھی 12 بھی پوری نہیں پڑھیں تھیں کہ عملی زندگی میں قدم رکھنا پڑ گیا تھا۔
٨۔ مشاغل - جب اور جہاں کوئی اچھی کتاب مل جائے پڑھ ڈالتا ہوں۔
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں ؟ پنجابی، کہ مادری زبان ہے، اردو، کہ قومی زبان ہے، انگریزی کہ ذریعہ تعلیم بھی رہی اور دفتری زبان ہے۔
اس کے علاوہ تھوڑی بہت عربی کہ مقامی زبان ہے۔
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے - جو بننا تھا بن چکا، اب اور بڑے ہو کر کیا بننا ہے۔
11) ازدواجی حثیت - شادی شدہ
12) بچے بھی ہیں
13) کتنے اور کس کس عمر کے ہیں : یہ فی الحال صیغہ راز میں رہنے دیں۔

یہ بچوں والے سوال کو کیوں صیغہ راز میں رکھا؟ :p :D
میں ابھی اس راز سے پردہ فاش کیے دیتی ہوں ،
شمشاد صاحب کے ماشاءallah سے چار بچے ھیں ، :D :p
اب وہ کتنے سال کے یہ مجھے یاد نہیں ،
ماورہ یہ تم پوچھھ لینا ،
 
تیشہ

محفلین
:oops: :) اوہو ، شمشاد آگئے اس وقت ؟ میں تو شرارت کرکے بھا گ رہی تھی ، کہ اتنا بڑا راز سے پردہ اٹھا دیا ،
یہ آپ اسوقت کیوںکر آگئے؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل نے کہا:
شمشاد، یار لگتا ہے تم بھی میری باتوں کو سیریس لینے لگے ہو۔ تم لگتے تو نہیں تھے ایسے۔ بہر حال جوابات دینے کا شکریہ۔ باقی لوگ چاہیں تو شمشاد سے مزید سوالات کر سکتے ہیں۔

نبیل بھائی آپ تو ایسی باتیں نہ کریں، بلکہ میں تو آپکا مشکور ہوں جو آپ نے مجھے اتنی عزت دی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:oops: :) اوہو ، شمشاد آگئے اس وقت ؟ میں تو شرارت کرکے بھاگ رہی تھی ، کہ اتنا بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ،
یہ آپ اسوقت کیوں کر آگئے؟ :p

خیر یہ اتنا بڑا راز بھی نہیں ہے۔
اور ابھی سارے مہمان رخصت ہوئے ہیں تو میں نے سوچا کہ سونے سے پہلے ایک نظر ڈال ہی لوں، کہئے پسند آیا انڑویو یا کچھ اور بھی پوچھنا ہے آپکو۔
 
زیک

مسافر
بوچھی یہ تو میں بتا دیتا ہوں کہ شمشاد ریاض میں ہیں۔

شمشاد یہ بچوں کی تعداد بتانے سے کیا شرمانا؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد، یار لگتا ہے تم بھی میری باتوں کو سیریس لینے لگے ہو۔ تم لگتے تو نہیں تھے ایسے۔ بہر حال جوابات دینے کا شکریہ۔ باقی لوگ چاہیں تو شمشاد سے مزید سوالات کر سکتے ہیں۔

نبیل بھائی آپ تو ایسی باتیں نہ کریں، بلکہ میں تو آپکا مشکور ہوں جو آپ نے مجھے اتنی عزت دی۔

عزت دی۔۔۔ :roll: اور وہ بھی نبیل نے۔۔۔۔ :shock: ذرا مجھے بھی تو بتائیے ۔۔۔کتنی عزت ملی ہے۔۔۔ :?
:wink: :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد نے شکایت کی تھی کہ ان کا اب تک کسی نے انٹرویو نہیں کیا۔ یہ کام تو ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ وہ نہیں ہیں تو میں وہی سوالات پوسٹ کیے دے رہا ہوں۔ ویسے اس فورم پر آپ لوگ بغیر دریافت کیے بھی اپنا تعارف پوسٹ کر سکتے ہیں۔ دوسرے شمشاد باقیوں کا ریکارڈ لگانا بند کرتے تو کوئی ان کا انٹرویو لیتا۔ 8) :? بہرحال یہ رہے سوالات:

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

نبیل بھائی سب سے پہلے یہ وضاحت کر دوں کہ اللہ نہ کرے میں کسی کا ریکارڈ لگاؤں۔ میں یہاں صرف اور صرف تفریح اور گپ شپ کے لیئے آتا ہوں۔ اگر میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو دست بستہ معذرت چاہتا ہوں۔

اب رہے سوالوں کے جواب :
1) شمشاد احمد
2) پیار اور غصہ - دونوں حالتوں میں اسی نام سے پکارا جاتا ہوں
3) عمر کے اس حصے میں ہوں کہ بڑے بوڑھے بچہ سمجھ کر بھگا دیتے ہیں اور بچے بچونگڑے انکل کہہ کر کھسک لیتے ہیں کہ کہیں نصیحتیں نہ کرنے لگ جاؤں۔
٤۔جائے پیدائیش راولپنڈی
٥- حاضر مقام ریاض، سعودی عرب
٦۔مصروفیت یہ کہ صبح دفتر کی نوکری اور شام کو بیوی بچوں کی
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے - عمر یونہی تمام ہوتی ہے
٧۔تعلیمی قابلیت - 14 جماعتیں، ابھی 12 بھی پوری نہیں پڑھیں تھیں کہ عملی زندگی میں قدم رکھنا پڑ گیا تھا۔
٨۔ مشاغل - جب اور جہاں کوئی اچھی کتاب مل جائے پڑھ ڈالتا ہوں۔
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں ؟ پنجابی، کہ مادری زبان ہے، اردو، کہ قومی زبان ہے، انگریزی کہ ذریعہ تعلیم بھی رہی اور دفتری زبان ہے۔
اس کے علاوہ تھوڑی بہت عربی کہ مقامی زبان ہے۔
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے - جو بننا تھا بن چکا، اب اور بڑے ہو کر کیا بننا ہے۔
11) ازدواجی حثیت - شادی شدہ
12) بچے بھی ہیں
13) کتنے اور کس کس عمر کے ہیں : یہ فی الحال صیغہ راز میں رہنے دیں۔

یہ بچوں والے سوال کو کیوں صیغہ راز میں رکھا؟ :p :D
میں ابھی اس راز سے پردہ فاش کیے دیتی ہوں ،
شمشاد صاحب کے ماشاءallah سے چار بچے ھیں ، :D :p
اب وہ کتنے سال کے یہ مجھے یاد نہیں ،
ماورہ یہ تم پوچھھ لینا ،

ہاں۔۔۔یہ میں سب سے پہلے پوچھوں گی۔۔۔ :wink:
 
Top