مبارکباد شمشاد بھائی

سید زبیر

محفلین
شادی کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھابھی بچؤن کی بے پناہ خوشیاں ، کامیابیاں دکھائے (آمین)
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھائی کی شادی کو بارہ سال تو نہیں ہوئے ہوں گے
آپ نے وارث بھائی لکھنا تھا شاید :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کس "شمشاد بھائی" کی بات کر رہے ہیں؟

میری شادی کو تو بارہ برس نہیں ہوئے؟

آج ہی گھر جا کر نکاح نامہ دیکھوں گا۔
 

نایاب

لائبریرین
yyyy.gif
 

محمداحمد

لائبریرین
یہاں پتہ نہیں چل رہا کہ کس کے ساتھ یہ "بیتی"؟

اب جس جس کے شادی کو 12 سال ہوگئے ہیں ہماری مبارکباد قبول کرے۔

ویسے شمشاد بھائی کو زیادہ مبارکباد ۔۔۔! :D
 
Top