مبارکباد شعیب سعید شوبی کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 21 جنوری کو اردو محفل کے رکن شعیب سعید شوبی کی سالگرہ ہے۔

شعیب بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

تھوڑا سا انتظار کر لیں، بہنیں کیک لے کر آتی ہی ہوں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج 21 جنوری کو اردو محفل کے رکن شعیب سعید شوبی کی سالگرہ ہے۔

شعیب بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

تھوڑا سا انتظار کر لیں، بہنیں کیک لے کر آتی ہی ہوں گی۔
 

شیزان

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک
جب تک بہنوں کا کیک نہیں آتا۔۔ ہماری طرف سے اس کیک پر گزارا کر لیجئے:)
8324762668_0fdf87a4b9_c.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک شوبی۔ زندگی کے نئے سال میں کامیابی کے لئے بہت سی دعائیں!
اب میں پہلے پہنچ گئی تو کیک بھی منگوا لیا ہے۔
cake100.jpg
 
بہت بہت شکریہ مجھے سالگرہ کی مبارکباد دینے کا۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاخیر سے حاضری پر بہت بہت معذرت۔

اس دفعہ کچھ اچھی نہیں گزری سالگرہ۔ مجھے پہلے ملیریا ہوا۔ وہ ٹھیک ہوا تو پیلیا ہو گیا ۔ 20 دن سخت بیماری کی حالت میں گزارے۔ آفس سے بھی غیر حاضر رہا۔ اب صحت کچھ بحال ہوئی ہےالحمداللہ۔ زندگی میں پہلی بار اتنا سخت بیمار پڑا ہوں! :sick:

دعاؤں کا طالب۔۔۔ شعیب
 
Top