شریف بردران ناہل قرار

فخرنوید

محفلین
up31.gif
 

ساقی۔

محفلین
کون کہتا ہے پاکستانی عدالتوں میں انصاف نہیں رہا۔ کیا یہ “انصاف بھرا“ فیصلہ نہیں ہے۔ ؟ جب شریف برادران دھرنے کا موقف نہیں چھوڑتے تو “سچا فیصلہ“اور بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
 

زینب

محفلین
ہرااااااااااااااااااااااااااااااااااا اب زرداری گیا کہ گیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں خوش ہوں کہ اسی بہانے اب میاں جی اصلی والی اپوزیشن کا کردار ادا کرے اگ اور اس مداری کو بھگائے گا
 

عسکری

معطل
افسوس پھر سے ایک بحران آنے والا ہے یہ بندروں کی لڑائی ملک کو کس طرف لے جا رہی ہے پتہ نہیں۔۔

جس وقت ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے اس وقت یہ نا سمجھ ملک کو اور بحرانون کی طرف دھکیل رہے ہیں۔جیسی قوم ویسے حکمران۔
 

طالوت

محفلین
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ جیسی قوم ویسے حکمران ، جیسے حکمران ویسی قوم کہ حکمران قوم کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
خیر بندر کے ہاتھ استرا ، درست کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

عسکری

معطل
طہیر بھائی یہ تو ہے ہم نے چنا ان کو ووٹ لے کر آئے ہیں وہ جس نے بھی ان کو ووٹ دیا اس لیے دیا کہ وہ پسند ہیں تو کیوں نہ ہو جیسی قوم ویسے حکمران
 

طالوت

محفلین
چنا اس لیے کہ اور کوئی چننے کے لیے ہے نہیں ،ویسے بھی پاکستان میں ووٹ ، برادری ، قبیلے ، مریدوں/مزارعوں ، اور لسانیت کی بنیاد پر ملتے ہیں ۔۔۔ کردار کی بنیاد پر نہیں ۔۔۔۔
وسلام
 

ساقی۔

محفلین
صابر صاحب جن کو ٹھیس لگے وہ کبھی نہیں بھولتے۔ اور جب میاں صاحب نہ بھولیں گے تو اپنے حلقے کو کیسے بھولنے دیں گے۔
ویسے اب لانگ مارچ جم کے ہو گا۔ جہاں تک میرے خیالات کی پرواز ہے ۔ زرداری صاحب کو بوریا بستر اب گو ل کرنا شروع کر دینا چاہیئے۔
 
Top