شاہ جی محبت بے شک ایک حقیقت ہے
لیکن
اگر فریب بھی ہوتا تو بھی میں اسے محبت ہی کہتا :)
محبت کرنے والے کبھی فریب نہیں دیتے
اگر وہ فریب کریں بھی تو اپنی ذات سے کرتے ہیں
جس سے محبت کریں اس کے ساتھ فریب نہیں کرتے
 

زبیر مرزا

محفلین
جوانی کی یادگار تصویر
69116_1647962566794_3748355_n.jpg
اک گل سمجھ نیں آوندی مینوں اے سارے سوہنے منڈے ویاہ تو کیو نس دے نیں پے
(میں اپنی گل نیں پیا کردا :))
 

زبیر مرزا

محفلین
میں تصاویرپر کمنٹ کرنا بھول گیا سوری باباجی سید سرکار لاجوب تصاویرماشاءاللہ
ماشاءاللہ ہمارے سید ذیشان بھائی اتنے گُڈ لُکنگ اور آپ بھی تو سید حسین ہوتے ہیں سنا تھا دیکھ بھی لیا
 

باباجی

محفلین
میں تصاویرپر کمنٹ کرنا بھول گیا سوری باباجی سید سرکار لاجوب تصاویرماشاءاللہ
ماشاءاللہ ہمارے سید ذیشان بھائی اتنے گُڈ لُکنگ اور آپ بھی تو سید حسین ہوتے ہیں سنا تھا دیکھ بھی لیا
یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے ہمارے ذیشان بھائی ہیں ماشاءاللہ :love:
:)
 
Top