مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی کہتی تو زینب ٹھیک ہی ہے لیکن کسی حد تک۔ اور لڑکیوں نے یہاں پالا مار لیا ہے۔


ارے شمشاد بھائی آپ کو کس نے کہہ دیا
حقوق نسواں کے بل کے تحت ;)

زہین ہی ہوتی ہیں کاش کہ ذہین ہوتیں ۔۔ :rollingonthefloor:

مجھے اس پر اعتراض ہے کہ کبڈی خالصتا مرادنہ کھیل ہے :)
وسلام


ہا ہا ہا ٹھیک کہتے ہیں آپ

آتنی آسانی سے کیوں بتا دیا ابھی تعبیر کو پوری محفل کی‌خاک تو چھان لینے یتے نا
توبہ توبہ زینب آپی یہ کیاکہا آپ نے تعبیر آپی دیکھے نا آپ کو کھجل کرنا چاہتی ہیں یہ
 

زینب

محفلین
ارے شمشاد بھائی آپ کو کس نے کہہ دیا


انہین پتا ہے پا جی کا بڑا ودا تجربہ ہے
ہا ہا ہا ٹھیک کہتے ہیں آپ

دیکھا مانتے ہو نا ٹھیک ہی کہا ہے :rollingonthefloor:
توبہ توبہ زینب آپی یہ کیاکہا آپ نے تعبیر آپی دیکھے نا آپ کو کھجل کرنا چاہتی ہیں یہ

لے تعبیر بہت اچھی ہین وہ مجھے غصہ نہین کریں‌گی تم ان اپنی لگائی بجھائی اپنے پاس رکھو:shameonyou:
 

زینب

محفلین
کافی دن سے غائب ہیں صاحبہ پھر بوکھلائی سی آیئں گی اور کہیں گی۔ہایئں یہاں‌کیا ہو گیا
 

طالوت

محفلین
گم تو محترمہ آپ بھی ہیں آج کل ۔۔۔ شاید شمشاد نے پھر تقاضا کیا ہو قرضے کی واپسی کا ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا سارے کام ایک ساتھ نمٹ گئے تو میں خود بھی نبٹ‌جاؤں گی ساتھ ساتھ ہوتے رہیں گے جب تک دم میں دم ہے ۔۔۔۔ویسے پا جی میں جا رہی ہوں
 

زینب

محفلین
میں پاکستان جا رہی ہوں‌۔۔آپ نے کیا سوچے کوئی مرنے شرنے کا پروگرام نہیں ہے ابھی میرا
 

طالوت

محفلین
نہ جی آپ کے مرنے سے ہمیں کیا فائدہ ، جگ جگ جیو ، چاول ہم کسی اور کے کھا لیں گے ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
بس یہ پاکستان تک جانا ہے اور 10 یا 15 دن میں واپس۔۔۔۔۔۔۔۔اوہ چاول میں کھلا دیتی ہوں جیسے کہتے ہو ویسے۔مٹر پلاو۔۔۔چنا پلاو۔۔ گوشت پلاو ۔۔بریانی ۔۔مکس ویجیٹیبل وغیرہ وغیرہ
 

طالوت

محفلین
یہ جانا تو نہ ہوا ، ہاتھ لگا کر آنا ضرور کہہ سکتے ہیں۔۔

جی مجھے صرف میت بریانی پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
مجبوری ہے ایسے ہی جانا ہو جائے تو بھی بڑی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو اب میں اتنی اچھی تو نہین کہ اپ کو بریانی کھلانے کے لیے مر جاوں
 
Top