مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

ظفری

لائبریرین
آپ جیسے دوستوں کی کمی محسوس ہوتی ہے ظفری بھائی۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ یقین کریں ، میں بھی پہلے جیسے فراغت کے دن ڈھونڈتا ہوں ۔ مگر زندگی اسی کا نام ہے ۔ بس گاہے بہ گاہے یہاں آکر سلام دعا لیکر چلا جاتا ہوں ۔ کام کے دوران جب سے انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوئی ہے تو کچھ آنا ممکن ہو رہا ہے ۔ دیکھیں کب ۔
ہاں آج صبح محب کو کال کیا تھا ۔ موصوف سو رہے تھے ۔ ( آواز سے ایسا لگا ) ۔ خیریت پوچھی ، سلام دعا کی اور دوبارہ کال کا کہا اور فون رکھ دیا ۔ اگلے فون پر مکمل حال احوال پوچھوں گا ۔ ;)
 
محمدصابر

محفلین
میری طرف سے بھی مبارکباد۔ ویسے میں‌سمجھا کوئی پرانا دھاگہ دوبارہ کھولا گیا ہے۔
یہ ایوارڈ کب، کہاں‌اور کون دیتاہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اردو محفل کی لائبریری میں خدمات انجام دینے پر دیئے گئے ہیں۔ اس کی انچارج سیدہ شگفتہ ہیں۔ فرحت کیانی اور ماوراء ان کی ساتھی ہیں جن کے بغیر لائبریری کا کام چلنا مشکل ہے۔
 
زینب

محفلین
بھائی جی بس کریں اب اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی ۔۔۔جیب ڈھیلی کریں‌سارے ممبرز کو ڈنر کروایئں کسی اچھے سے ہوٹل میں اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں بھی ایوارڈ ملے ہیں، تم نے کتنے عشائیے دیئے ہیں اور کتنے اراکین کو دیئے ہیں؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ اردو محفل کی لائبریری میں خدمات انجام دینے پر دیئے گئے ہیں۔ اس کی انچارج سیدہ شگفتہ ہیں۔ فرحت کیانی اور ماوراء ان کی ساتھی ہیں جن کے بغیر لائبریری کا کام چلنا مشکل ہے۔

یہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟ :confused:

چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی :grin:
 
زینب

محفلین
یہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟ :confused:

چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی :grin:

لڑکیاں ہمیشہ سے زہین ہوتی ہیں اور لڑکوں‌کی طرح کام چور نہیں ہوتیں نا اسی لیے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟ :confused:

چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی :grin:

خرم بھائی کہتی تو زینب ٹھیک ہی ہے لیکن کسی حد تک۔ اور لڑکیوں نے یہاں پالا مار لیا ہے۔
 
طالوت

محفلین
یہ انچارج میں ساری لڑکیاں کیوں ہیں؟؟؟ :confused:چلو ٹھیک ہے لڑکیاں ہی رہیں ہماری جان تو چھوٹی نا اسی بہانے لڑکیاں بھی کچھ کام کر لے گی :grin:
حقوق نسواں کے بل کے تحت ;)
لڑکیاں ہمیشہ سے زہین ہوتی ہیں اور لڑکوں‌کی طرح کام چور نہیں ہوتیں نا اسی لیے :rollingonthefloor:
زہین ہی ہوتی ہیں کاش کہ ذہین ہوتیں ۔۔ :rollingonthefloor:
خرم بھائی کہتی تو زینب ٹھیک ہی ہے لیکن کسی حد تک۔ اور لڑکیوں نے یہاں پالا مار لیا ہے۔
مجھے اس پر اعتراض ہے کہ کبڈی خالصتا مرادنہ کھیل ہے :)
وسلام
 
تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ

میری طرف سے بھی بہت مبارک باد

تین ایوارڈز کی کچھ تفصیل بھی تو بتائیں

2937_Ori.jpg
 
زینب

محفلین
تعبیر بی بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزاج شریف کیسے ہیں؟
وسلام

مزاج شریف،،،،،،،،،،،،؟/میں نے کب کہا میرے مزاج شریف ہیں۔۔۔۔یہاں شریفوں‌کے ساتھ کوئی اچھا سلوک نہیں ہوتا اسی لیے میں نے اپنے مزاج کبھی شریف نہیں ہونے دیے :rollingonthefloor:

اچھا سنو سوری:(
 
Top