شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

لو جی نعیم صاحب اب ایسی بھی کوئی بات نہیں البتہ اسکی غرض وغائیت میں نے اوپر بیان کی ہے کہ اس کا دہرا مقصد تھا ایک تو جو موضوع کا عنوان ہے اور دوسرا یہ کہ کنواروں کی عبرت کہ وہ شادی شدہ افراد کا احوال دیکھیں اور شادی شہدا ہونے سے توبہ کریں۔ گویا انجمن کنوارانِ عالم کا آغاز کیا جاتا ہے۔
 

فریب

محفلین
یعنی آپ ہمیں وہ لڈو کھانے سے باز رکھنا چاہتے ہیں جو آپ لوگوں نے کھا لیا ہے۔۔۔۔ 8)
 

ماوراء

محفلین
lolz..۔ویسے اچھا ٹاپک ہے۔۔اور Funny بھی :wink: ۔۔۔اب کوئی شروع ہو تو میں بھی اس بحث میں حصہ لوں۔۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
آپ کیوں مجھے مروا رہے ہیں۔۔۔مجھے ماوراء کیہے نا۔۔۔ :(
اور اس کا نام “انجمن کنوارانِ عالم“ کیوں رکھا جائے۔۔۔ :?
 

فریب

محفلین
وہ انجمن بھی بنے گی جب اس topic میں شادی شہداء اپنے شہید ہونے کی روداد لکھیں گے اور ساتھ ہی وہ مسائل جو شادی کے بعد پیدا ہوتے ہیں تو پھر بنے گی انجمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔انجمن تحفظاتِ کنوارانِ عالم۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
lol ۔۔۔فریب شادی کے بعد کیا شہید ہو جاتے ہیں۔۔؟؟ :( اگر یہ ہی ہونا ہوتا ہے تو۔۔۔سب شادی کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟ :( :cry:
 

فریب

محفلین
یہ تو افتخار بھائی ہی بتا سکتے ہیں کیوں کہ انہوں نے شادی شہداء لکھا تھا۔۔۔۔۔۔
 

دوست

محفلین
شادی شدگان کو شہید اس لیے کہا ہے راجہ صاحب نے کہ شہید اللہ کو پیارے ہوتے ہیں اور شادی شدہ بیوی کو(میں مردوں کی بات کر رہا ہوں) اس لے راجہ صاحب نے شادی شہدا لکھا ہے۔
 

فریب

محفلین
واہ دوست کیا زبردست وضاحت کی ہے۔۔۔۔۔ ویسے لگتا ہے جس رفتار سے اس topic پر کنوارے posts کر رہے ہیں افتخار بھائی کو اس کا نام تبدیل کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
اللہ کو تو شہید پسند ہوتے ہیں نا۔۔۔وہ والے شہید:wink: ۔۔۔۔نہ کہ شادی شدہ شہید۔۔۔پھر شادی شدہ ۔۔ شادی شہدا کیسے ہو گئے۔۔۔ :( :?
:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
شادی ایک ایسا لڈو ہے کہ جو کھائے پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے ۔ تو جب پچھتانا ہی ٹھرا تو کیوں نہ کھا کر ہی پچھتائے۔
 
شادی شہداء لکھاگیا تھا فیصل صاحب کی مصروفیت اور جہاد کودیکھ کر، کہ اتنی مشقت کے بعد تو بندے کو شہید ہونا ہی ہوتاکہ “سفر کرنے والے اگر مارا جائے تو شہید ہوتا ہے“۔
وللہ شادی شدہ حضرات بھی تو ہروقت مسافرہی ہوتے ہیں، یہ لادو، وہ لادو، آلو، پیاز، بچوں کی نیپیز، دودھ کا ڈبہ، مہمانوں کےلئے پکا پکایا کھانا۔ اور اوپر سے شام کو پھٹکار بھی۔
بھائیو میں نے کہیں پڑھا تھا کہ“جواس جہاں میں کشٹ اٹھائے گا اگلے جہاں میں سکون پائے گا“ اس بات سے کافی اندازہ ہے کہ شوہرانِ گرامی کو ادھر “شہید ڈکلئر“ کردیا جائے گا۔ یہ بات دل کو سہارا دیتی ہے؛ وللہ اعلم بالصواب
 
Top