S. H. Naqvi
محفلین
چھوٹا سا معلوماتی دھاگہ شروع کر رہا ہوں جس میں سی ٹی سکینیگ اور ایم آر آئی سکینیگ کا تعارف اور بیماریوں کی تشخیص میں ان کا کردار اور اہمیت کا جائزہ آپ کے سامنے رکھوں گا۔ امید ہے میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور میرا علم بھی ایک جگہ اکٹھا ہو جائے گا
سی ٹی سکین کا لفظی مطلب ہے کمپیوٹرٹومو گرافی یا کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافک سکینیگ
اور اسی طرح
ایم آر آئی سکین کا مظلب ہے، میگنیٹک ریزونینس امیجنگ سکین
دونوں کا بنیادی مقصد جسم کو ہاتھ لگائے بغیر اس کے اندر جھانک کر تمام اندرونی اعضاء کو جانچنا اور ان کے ساتھ کسی فالتو چیز ( گوشت، پانی، پیپ وغیرہ ( کی موجودگی کا پتا لگانا ہے۔ دونوں ٹیسٹوں کا بنیادی اصول الگ ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کے کچھ مخصوص حصوں میں دونوں کی الگ الگ افادیت ہونا بھی جدا ہے۔ فی الحال تفصیل سے گریز کرتے ہوئے، مثلاً اگر ہڈی دیکھنی ہو تو سی ٹی سکین زیادہ کار آمد ہے اور اگر گوشت (سافٹ ٹشو( دیکھنا ہو تو ایم آر آئی زیادہ معلومات دے گا۔
مزید تفصیلات آپ کا ریسپانس ملنے پر
سی ٹی سکین مشین کی تصویر:
اور یہ۔۔۔۔۔۔
اور ایم آر آئی مشین کی تصویر:
اور یہ۔۔۔۔۔۔۔