تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

شمشاد

لائبریرین
محب سے میری شاید ہی کبھی بات ہوئی ہو اور اگر کسی نے یہاں لکھا تھا تو غلطی سے لکھ دیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا یے تو پھر اچھی بات ے بھنا۔۔۔:!!
بس آج سے آپ میری ادی :!! کنفرمڈ ۔۔۔ ۔(y)

جہاں گول ہ سے لکھنا ہوتا ہے وہاں دو آنکھوں والی ھ لکھتے ہو اور جہاں دو آنکھوں والی ھ سے لکھنا ہوتا ہے وہاں گول ہ سے لکھ جاتے ہو۔

اور یہاں سب تمہاری ادی ہیں، سب ہی تم سے بڑی ہیں۔ کنفرمڈ۔
 
لول ۔۔۔ چاچوووووووووووووووو:!!!!

میری سپیڈ نھیں نا اردو میں اس لیے !!!

اب میں جاتا ہوں ۔۔۔۔ فی اماں اللہ:!!!
گڈنائٹ!!!:whistle:
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا اچھا تو لکھا ہے اردو میں۔
فکر نہ کرو چند ہی دنوں میں فرفر اردو لکھنے لگو گے۔
 
Top