تعارف سید تراب علی شاہ کاظمی کا تعارف

شمشاد

لائبریرین
کازمی ایسے لکھتے ہیں کہ کاظمی لکھتے ہیں؟

اردو محفل میں خوش آمدید۔

تمہاری پہچان سید تراب علی شاہ کاظمی سے بدل کر صرف "تراب" نہ کر دوں؟ کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب چاچو جاں
آپ بہی تو اپنا تعارف کراؤ۔۔۔۔ (y)

لیکن یہ تو تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے ناں۔ پھر بھی میرا تعارف :

میرا نام شمشاد ہے۔
ان پڑھ سا بندہ ہوں، بس اپنا نام لکھ لیتا ہوں۔
شادی شدہ ہوں۔ ایک عدد بیوی ہے میری۔
اس محفل کا دسمبر 2005 سے رکن ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیکن یہ تو تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے ناں۔ پھر بھی میرا تعارف :

میرا نام شمشاد ہے۔
ان پڑھ سا بندہ ہوں، بس اپنا نام لکھ لیتا ہوں۔
شادی شدہ ہوں۔ ایک عدد بیوی ہے میری۔
اس محفل کا دسمبر 2005 سے رکن ہوں۔

شمشاد بھائی کی ایک خاص بات معلوم ہوئی تھی کہ شمشاد بھائی یا صرف اردو میں بات کرتے ہیں یا صرف انگریزی میں یعنی ان دونوں زبانوں کا ملغوبہ نہیں بناتے !
 

شمشاد

لائبریرین
ٹہیک نہیں ٹھیک

اور یہ ٹھیک بھی ہے اور ساتھ ہی notworthy، اس کا بھلا کیا مطلب ہوا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ بھی بتاؤ کہ یہ بی ٹیک سول کیا ہے؟ پورا نام لکھو اور تھوڑی سی تفصیل بھی بتاؤ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے بھئی بتایا ناں یہ تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے، ویسے سیدہ شگفتہ تمہاری ادی سارہ کی بہت ہی اچھی دوست ہیں۔

یہ لیجیے ، میرا تعارف تو ہو گیا اب آپ سارہ کا تعارف نہ پوچھ لیں کہیں :happy: تو سارہ خان بہت اچھی دوست ہیں اور بہت اچھی بہن بھی ہیں ۔
 
Top