شگفتہ کو ایک ہزار پوسٹس مکمل ہونے اور ماہر بننے پر مبارکباد۔
دوست محفلین جولائی 22، 2006 #2 مبارکباد بہت بہت۔ آپ کے ہزار پیغامات slowly and steadly کی اعلٰی مثال ہیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2006 #3 مبارک شگفتہ۔ خدا کرے ایسی ہی ہزاروں منزلیں حاصل کرتی رہو ہر میدان میں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2006 #6 آخر آپ بھی چار ہندسوں والی گنتی میں پہنچ ہی گئیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اب جلدی سے پانچ ہندسوں والی گنتی میں آ جائیں۔ جب سے زکریا نے پابندی لگائی ہے تب سے یہ مبارک بھی قسمت والوں کو ہی ملتی ہے۔
آخر آپ بھی چار ہندسوں والی گنتی میں پہنچ ہی گئیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اب جلدی سے پانچ ہندسوں والی گنتی میں آ جائیں۔ جب سے زکریا نے پابندی لگائی ہے تب سے یہ مبارک بھی قسمت والوں کو ہی ملتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2006 #8 سات عدد مبارکیں اکٹھی ہو گئی ہیں لیکن مبارک لینے والی کو شاید علم ہی نہیں کہ ان کے اعزاز میں یہ محفل سجی ہے۔ ہے کوئی جو ان کے علم میں لائے اور وہ کشاں کشاں ادھر آئیں۔
سات عدد مبارکیں اکٹھی ہو گئی ہیں لیکن مبارک لینے والی کو شاید علم ہی نہیں کہ ان کے اعزاز میں یہ محفل سجی ہے۔ ہے کوئی جو ان کے علم میں لائے اور وہ کشاں کشاں ادھر آئیں۔
نبیل تکنیکی معاون جولائی 23، 2006 #9 السلام علیکم شگفتہ بہن۔ آپ کی ایک ہزار پوسٹس مکمل ہونا اصل میں اس فورم کے لیے ایک اعزاز ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 26، 2006 #10 السلام علیکم اعجاز اختر صاحب آپ کی پُرشفقت دُعا اور آپ سب کے کلمات کے لئے بے حد شکریہ! شمشاد بھائی، ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں، ایک اور جگہ بھی آپ سب کا شکریہ ادا کرنا باقی ہے
السلام علیکم اعجاز اختر صاحب آپ کی پُرشفقت دُعا اور آپ سب کے کلمات کے لئے بے حد شکریہ! شمشاد بھائی، ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں، ایک اور جگہ بھی آپ سب کا شکریہ ادا کرنا باقی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2006 #11 ۔۔۔۔۔ ایک اور جگہ بھی آپ سب کا شکریہ ادا کرنا باقی ہے۔ تو جلدی کریں ناں، کب سے انتظار کر رہا ہوں۔
محب علوی مدیر جولائی 27، 2006 #12 ہزاری کا منصب دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے اور یہ حوصلہ بھی کہ اب کئی ہزار کی منزل دور نہیں۔ عمدگی سے یہ سفر جاری ہے اور سیکھنے سکھانے کا سلسلہ بھی۔۔ مجھے یاد آیا وہ عربی کے اسباق چلا کرتے تھے ازمنہ قدیم میں
ہزاری کا منصب دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے اور یہ حوصلہ بھی کہ اب کئی ہزار کی منزل دور نہیں۔ عمدگی سے یہ سفر جاری ہے اور سیکھنے سکھانے کا سلسلہ بھی۔۔ مجھے یاد آیا وہ عربی کے اسباق چلا کرتے تھے ازمنہ قدیم میں