سکیئنگ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، یہاں جب بھی سنو فال ہوتی ہے زیادہ تو میرا گرنا لازمی ہوتا ہے دو بار پاؤں بھئ فریکچر ہو چکا ہے :)

پہلی بار برف پہ چلنے سے پہلے مجھے سب نے کہا کہ سنبھل کے چلنا بندہ گر جاتا ہے تو میں کہا کہ میں نہیں گروں گی جی اور اگلے لمحے میں چاروں شانے چت :happy:
 
مقدس

لائبریرین
سر تاج؟ یعنی کالج میں پڑھاتے ہیں؟
اففف بھیا
ہی ہی ہی
اس وقت ہم پیزا ہٹ میں بیٹھے ہیں اورمیں اتنے زور سے ہنسی ہوں کہ سب نےدیکھنا شروع کر دیا ہےکہ یہ پاگل ہے کوئی۔۔۔
وہ میں فاتح بھیا پر رعب ڈالنے کی کوشش کر رہی تھی کہ مجھے مشکل والی اردو آتی ہے
ہی ہی ہی
 
فاتح

رعب تو تب پڑے گا جب یہ بتاؤ کہ پزا کو اردو میں کیا کہیں گے :battingeyelashes:
 
فاتح

لائبریرین
آپ میرے استاد بھی ہیں ناں تو اپنی شاگرد کی اتنی مدد تو کریں گے ناں
آپ مجھے میسج میں بتا دیں پھر میں یہاں جواب دیتی ہوں بھیا
ہی ہی ہہ
اگر مجھے خود علم ہوتا تو مجھ پر آپ کے بتانے سے رعب کیسے پڑ سکتا تھا؟
رعب اسی لیے تو پڑے گا کہ میں خود ہی نہیں جانتا کہ پیزا کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ ہاہاہاہا
 
فاتح

لائبریرین
ڈانٹیں گے تو تب جب انھیں معلوم ہو گا کہ پیزا کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ ویسے اردو وکی پیڈیا والے ایسے اصطلاحات (ٹرمز) گھڑنے میں استاد مانے جاتے ہیں جو کسی بندے بشر کو سمجھ نہ آ سکیں۔۔۔ شاید انھوں نے کوئی اصطلاح ایجاد کر بھی لی ہو۔ :D
 
مقدس

لائبریرین
آپ کو پتا چلا تو مجھے بھئ بتائیے گا بھیا
میں بھی تھوڑا رعب ڈال لوں گی سب پر
 
مقدس

لائبریرین
کہاں بھیا
آپ کی تو اتنے اچھے والی ہے
ویسے میری بھی اب اچھے والی ہوتی جا رہی ہے محفل میں سب سےباتیں کر کے
اور ابھی کچھ دنوں سے ایک شعر یاد کر رہی ہوں ۔ تین لائنز یاد کر لی ہیں ایک رہتی ہے ابھی بھی
 
ارے بیٹا وہ دو اشعار ہیں۔۔۔ ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
اوئی

بھیا آپ نے ایک ساتھ دو شعر دے دیے
کل تک یاد ہو جائیں گے
میں نے ان کو بڑا سا لکھ کر رکھا ہوا ہے پاکٹ میں
جب ٹائم ملتا ہے اس کو یاد کرنا شروع کر دیتی ہوں
 
Top