سکیئنگ

bilal260

محفلین
کیا آپ کے پروفائل میں موجود صنف درست ہے ؟ :)
میری دی گئی صنف میں کیا لکھا ہے۔نیک نگاہوں کو سلام۔میں نے اللہ عزوجل کی بنائی ہوئی خوبصورت شے کی تعریف کی ہے ان میں میری کوئی خواہش شامل نہیں ۔ثواب کی نیت سے سچی تعریف کی تھی آپ محترم نہ جانے کس سمت چل دیئے ہو۔
آپ اس بات چیت کو جس طرف لے کر جا رہے ہو یہ تو سیدھے گناہوں اور غلط فہمیوں کا رستہ ہے۔ کیا سمجھے جناب محترم ۔:love-over: شکریہ شکستہ دل کرنے کا:love-over:۔
 

نصر

محفلین
بہت خوب۔۔۔ اچھی تصاویر ہیں۔۔۔ ہم آپکو "وادی نگر" مدعو کرتے ہیں۔ تشریف لاءیے گا۔۔۔
 

نصر

محفلین
شکریہ۔

یہ نیا سکی ریزارٹ ہے؟ ذکر سنا ہے مگر نیٹ پر کوئی معلومات نہیں ملیں۔

پروفائل پکچر آپ کی اپنی ہے؟ کہاں کی تصویر ہے؟

پوری وادی سکی ریزارٹ بن جاتی ہے دسمبر جنوری میں، مگر اس وقت موسم گرما ہے۔۔۔ تفصیل آپکو نیٹ پہ ملے گی "ہنزہ نگر" لکھ کے تلاش کیجیے گا۔۔
میری کلیکشن آپکے یہاں ملے گی۔۔
 
Top