سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا ایسا کریں کہ پانی کے ساتھ پلاؤ اور کوفتوں کا بھی بندوبست کریں۔ کافی غورخوض کرنا پڑ رہا ہے۔
قسم لے لیں جو صبح سے چائے کے علاوہ چولھا بھی آن کیا ہو۔ ابھی بہت بھوک لگنے پر پاپ کارن بنا لائے :cry:
یہ کسوٹی ختم ہو تو جا کر دہی لائیں اور لسی بنا کر بیسنی روٹی کے ساتھ کھائیں تو ہی بچ پائیں گے آج تو۔
یہ پلاؤ اور کوفتے صبح صبح بنوا کر پاس رکھ لیا کریں بلکہ اس طرف بھی بھیج دیا کریں۔
 

زیک

مسافر
بئیر کے نام پر ٹیڈی بئیر ہے
کالے ریچھ میرے گھر کے پاس دندناتے پھرتے ہیں اور آپ ٹیڈی پر ٹرخا رہی ہیں
کافی کے نام پر بابا بلھے شاہ کی کافی بھی ہے
دماغ تیز کرنا ہے سونا نہیں ہے
اس سے تو نہ پینا بہتر ہے۔ فریش کافی بینز کو گرائینڈ کر کے پینے کا اپنا مزا ہے۔
مرلو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کالے ریچھ میرے گھر کے پاس دندناتے پھرتے ہیں اور آپ ٹیڈی پر ٹرخا رہی ہیں
ٹرخایا کب۔۔۔ بتایہ بس۔
دماغ تیز کرنا ہے سونا نہیں ہے
تیز ہوتا کافی سے دماغ؟
اس سے تو نہ پینا بہتر ہے۔ فریش کافی بینز کو گرائینڈ کر کے پینے کا اپنا مزا ہے۔
ہم کافی پیتے ہوتے تو ایسا کیا کرتے۔ لیکن اب اتنی محنت کون کرے۔
مر ۔۔۔ ل و

شاید غلطی سے لگا دیا "ل" سیدھے سے کہہ دیتے "مرو" ہم نے کون سا مر جانا تھا۔
 

زیک

مسافر
میرے خیال میں چونکہ شخصیت کو بوجھنے کے حوالے سے معزز محفلین کو دشواری کا سامنا ہے تو اس موقع پر ایک اور اشارہ پیش خدمت ہے۔
اُنہیں مشی گان اسٹیٹ یونیورسٹی امریکا نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے بھی نوازا تھا۔
یہ فاش غلطی علی وقار کی جانب سے
 
Top