سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر 1
اوپر دئیے گئے ربط میں کسوٹی نمبر 1 کھیلی جائے گی۔ جس کے لئے علی وقار بھائی کا نام تجویز کیا گیا ہے۔
چونکہ شروعات ہے تو دیر سویر ہو سکتی ہے۔
مقابلہ سے متعلقہ کوئی بھی تبصرہ کرنا ہو، تو اس لڑی میں کیجئیے گا۔ کیونکہ دوسری لڑی میں صرف کسوٹی پینل والے کھیلیں گے یا سوالات کی اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی کمنٹری کی صورت۔ اس کام کے لئے اگر کوئی ساتھ دینا چاہے تو ضرور دے۔ مل جل کر کھیلنے سے گیم کا لطف دوبالا ہو جائے گا۔
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
وعلیکم السلام چاچی میں تو خیبر پختون خواہ میں ہوں اپنے سسرائیل ۔یہاں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہے بس کام چلائو۔بہرحال چینل کے ساتھ ہوں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وقار بھائی کو اطلاع نہیں ہے کہ گیم شروع ہو گئی۔
آپ کیا کہتے ہیں روؤف بھائی۔۔۔ شام نو کا انتظار کرنا چاہئیے گیم کے لئے؟
یا جو دوسرے موجود ہیں جیسے فہد بھائی اور خورشید بھائی۔ ان میں سے کسی ایک سے پوچھا جائے۔
راحل بھائی بھی آج آن لائن نہیں ہوئے دن بھر۔
شروع میں کچھ تو مسئلہ رہے گا۔ بعد میں شاید وقت کی پابندی ہونے لگے۔
 
Top