تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

مہر نگار

محفلین
ہم ہیں مہر نگار
ہمرا تعلق لکھنو ہندوستان سے ہے اب کراچی پاکستان کے باسی ہیں
وقت گزاری کے لیے اردو محفل کے رکن بنے ہیں، امید ہے کسی کو ہم سے دقت نہیں ہو گی،
 
ہم ہیں مہر نگار
ہمرا تعلق لکھنو ہندوستان سے ہے اب کراچی پاکستان کے باسی ہیں
وقت گزاری کے لیے اردو محفل کے رکن بنے ہیں، امید ہے کسی کو ہم سے دقت نہیں ہو گی،
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
 
Well Come ..جی آیاں نوں ۔۔ بھلی کری آیا ۔ وش آتکے ۔ پخیر راغلے ۔ خوش آمدید
آنٹی ،میں نے ایک نہیں ،دو نہیں ۔ پورے پانچ علاقائی اور ایک انٹرنیشنل زبان میں آپ کا سواگت کیا ہے ۔
آشا ہے کہ آپ ان کو سوئیکار کرکے مجھے دھنے واد کہیں گی ۔یہاں کے باقی دوست تو میری باتوں سے چڑنے لگے ہیں ، اور کچھ ایسا ہے کہ
رحمتیں تیری ہیں اغیار کے کاشانوں پر
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
 
مابدولت آپ کو اس محفل ہزار رنگ میں خوش آمدید کہتے ہیں ، اور یہاں لطف آگیں اور معلومات افزا ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں۔
:welcome: :welcome: :welcome::):)
 
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
Well Come ..جی آیاں نوں ۔۔ بھلی کری آیا ۔ وش آتکے ۔ پخیر راغلے ۔ خوش آمدید
آنٹی ،میں نے ایک نہیں ،دو نہیں ۔ پورے پانچ علاقائی اور ایک انٹرنیشنل زبان میں آپ کا سواگت کیا ہے ۔
آشا ہے کہ آپ ان کو سوئیکار کرکے مجھے دھنے واد کہیں گی ۔یہاں کے باقی دوست تو میری باتوں سے چڑنے لگے ہیں ، اور کچھ ایسا ہے کہ
رحمتیں تیری ہیں اغیار کے کاشانوں پر
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
اک جناب تے اک آنٹی...:confused3:
نایاب صاحب یا مرزا صاحبہ والا معاملہ یہاں بهی درپیش ہے شاید
 
Top