سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

x boy

محفلین
بہت شکریہ
آج کل تو کیک منٹو کا کام ہے
جیسے صبح ناشتے میں کیک کھانا ہے
تو " کیک ان اے مگ" بناسکتے ہیں
ایک انڈہ، ہاف کپ آٹا یا میدہ،
کوئی بھی اچھی تھری ان ون کافی سنگل ساشہ۔
تھوڑا دودھ اچھے بیٹر کے لئے۔
ان سب کو اچھی طرح مگ میں مکس کریں
اور اس بیٹر میں بلیک 75٪ چاکلیٹ کی ٹکیا جو قریب دس گرام ہو توڑ کر ملائیں
پھر اسکو مائیکرو ویو اوون میں ایک سے دو منٹ پکائیں،
تیارصبح کا ناشتہ۔
 
Top