سرگودھا سے کون ہے؟

اظفر

محفلین
اوہو
یہ ہمارے شہر کا ذکر کس چکر میں‌ہو رہا ہے ۔ میں سرگودھا سٹی سے ہوں‌۔ اس ٹایم کراچی میں ہوں‌۔ چند دن بعد سرگودھا میں ہوں‌گا ۔
 

تیشہ

محفلین


:chatterbox:

جدھر ِ جدھر میرے سسرالی پائے جاتے ہیں اب وہاں وہاں تو میں نے پہنچنا ہی ہے ناں گولہ بارود کرنے :tongue:
chips.gif


وہ بھی ہر شہر میں بکھرے پڑے ہیں ۔۔
nah.gif
 

شکاری

محفلین
نہیں مجھے خالہ کی کسی کہانی کا نہیں پتا کوئی تھوڑا بہت لنک دیں یہاں پھر ویسے ہی کوئی معلومات دیں۔
 
Top