سرگودھا سے کون ہے؟

زین

لائبریرین
میرے خیال سے جہانزیب بھائی کا تعلق سرگودھا سے ہیں لیکن آجکل دیار غیر میں‌ ہوتے ہیں ۔
 

جہانزیب

محفلین
زین کوئٹہ سے ہیں‌ ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آپ کہاں‌ سے ہیں؟‌ اور سرگودھا والوں‌ کا کیوں‌ پوچھ رہے تھے؟
 

زینب

محفلین
سرگودھا والے ادھار لے کے بھاگے ہیں لگتاہے۔ویسے میں‌بھی سرگودھا والوں‌کی پڑوسن ہوں‌
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ کیا؟؟؟ یہاں سرگودھا کی بات ہو رہی گجرات کی نہیں۔۔۔ سرگودھا ہمارے شہر سے کافی دور ہے۔ اور پاکستان میں 100-150 کلومیٹر کوئی کم فاصلہ نہیں۔



جانتی ہوں بلال ، میں تو مذاق کے موُڈ میں تھی اسلئیے جان بوجھکر لکھ گئی تھی :liar:
 
ماشاللہ کافی لوگ ہیں سرگودھا کے آس پاس رہنے والے لیکن سارگودھا کے کم ہیں۔۔۔
میں سرگودھا کا رہنے والا ہوں آج کل امارات میں ہوں سوچا پتہ تو چلے کہ سرگودھا سے کون کون اس محفل میں ہے ذرا اپنے شہر بارے بھی بات ہوتی رہے گی
 

شکاری

محفلین
میرے ابو کے سسرال اور میرے سسرال سرگودھا سے ہیں۔:)

مطلب میری امی سرگودھا کی رہنے والی تھیں اور اب میری منگیتر بھی سرگودھا سے ہے۔
درباو والی گلی کا شاید آپ نے سنا ہو اس کے اس پاس
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا مطلب شکاری اپ کی منگنی خالہ کے گھر ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی یہ دیکھیں ایک اور خالہ کے گھر کا مارا مل گیا
 

شکاری

محفلین
یہ خالہ کا مارا والی کیا کہانی ہے؟؟

ویسے میں خالہ کا مارا نہیں بلکہ ماما کا مارا ہوں۔ اب پتا نہیں یہ مارا والی کہانی کیا ہے؟
 
Top