سب مجھے ٹیڈی بئیر لے کے دیں ۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھا نا یہ لیں ہم اس سے ناک لڑا لیتے ہیں آپ کے حصے کی ، آپ بھی کیا یاد کریں گے کس سخی سے پالا پڑا ہے :laugh:
ویسے لالہ ٹیڈی کو بتا دوں کہ آپ نے کہا ہے ناک لڑاؤ؟
 
نا نا نا۔۔۔ ان کو تب تک مت بتائیے گا جب تک وہ خود نہ پوچھیں۔ :) :) :)
 
Top