سب مجھے ٹیڈی بئیر لے کے دیں ۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے ٹیڈی بئیرززززززززز بہت پسند ہیں ہی ہی ہی:laugh:
، اس لئے سعود لالہ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے میں اچھے اچھے ٹیڈی بئیرز کی پکس یہاں پوسٹ کرنے لگی ہوں :smile2:
جن کو میرا کوچی کوچی کرنے کو دل کرے ۔:chill:
مقدس تم بھی مجھے لے دو ٹیڈی بئیر بس مجھے کچھ نہیں پتا ۔ ہاں جی :thinking2:

یہ والا تو میرا اپنا ہے نا اس کو میں کوچی کوچی کرتا ہوں :)
Photo0049.jpg


Cut-Happy-Birthday-Plush-Stuffed-Teddy-Bear-Toy-39100cm.jpg


384V-Bear.jpg
 
Top