سب مجھے ٹیڈی بئیر لے کے دیں ۔

عندلیب

محفلین
6539448521_4c80458b52.jpg
 
پر یہ ہے کون عاشق ؟

اپیا رانی وہ ٹیڈی نگری کا شہزادہ تھا۔ ایک دفعہ اپنے ایک دوست کے ساتھ شکار پر نکلا۔ جنگل بیابان ہوتے ہوئے ایک سنگلاخ چٹان پر جا پہونچا وہاں کیا دیکھا کہ ایک شہزادی ٹیڈی پر کسی جادو گر نے جادوئی سوئیاں چبھو کر بے ہوش کر ڈالا تھا۔

killer_teddy_bear_by_lena_goodfornothing-d1uvol7.jpg


اس شہزادے ٹیڈی کو بیہوش شہزادی ٹیڈی سے عشق ہو گیا۔ اس نے وہیں رک کر اس کی سوئیاں نکالنی شروع کر دیں۔ جب آخر کی چند ایک سوئیاں بچیں تو شہزادہ تھک کر چور ہو چکا تھا اور پیاس سے بے حال تھا۔ اس نے باقی کی سوئیاں نکالنے کے لئے اپنے دوست کو کہا اور خود پانی کے آبشار کی تلاش میں نکل گیا۔ آخری سوئی نکالتے ہی شہزادی ٹیڈی پر سے جادو کا اثر جاتا رہا اور وہ ہوش میں آ گئی۔ آنکھ کھلتے ہی اس نے اس شہزادے کے دوست کو سامنے پایا اور اسی کو اپنا محسن گردانا۔

Y2NA1ciNoe9wt98jsW0Mwkh6o1_500.jpg


اس شیطان صفت دوست پر بھی شہزادی ٹیڈی کے حسن کا جادو ایسا چلا کہ اس نے اپنے جگری یار کو دھوکا دیا۔ ان سب باتوں سے دل برداشتہ ہو کر اس ٹیڈی نے خود کشی کر لی۔

cutcaster-photo-100566070-End-of-teddy.jpg
 
Top