مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

عائشہ عزیز

لائبریرین
شکر ہے کہ میں تائم پر پہنچ گئی :)
میرے بچے کی سالگرہ ہے آج ۔ماشاءاللہ
عاشو بچے کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔

Happy-Birthday-Wishes-003-e1340714673707.jpg





Happy-Birthday-Wishes-005-e1340714473587.jpg



Happy-Birthday-Wishes-002-e1340714642462.gif
تھینک یو سوئیٹ اپیااا
:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پیاری عائشہ
سالگرہ مبارک ہو۔۔ آئی لو یو سو مچ مائی سوئیٹی پائی۔۔ میں نے کال کر کے بھی وش کرنا ہے۔۔

Untitled-2.jpg
اپیاااا جانی!!!!
لو یو سو مچ۔۔آپ نے تو مجھے رلا دیا! :)
تھینک یو سوئیٹ اپیاا۔۔ہاں شام میں بات کرتے ہیں ناں
 
Top