مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

مغزل

محفلین
160636.gif
مغزل بھیا کی لاڈو سی بہنا، مانو سی بلی اوراپنی غزل اپیاااا کی شرارتی سی نٹ کھٹ سی
گڑیا رانی یعنی محفل کی شرارتوں کی پٹاری اور مسکان کی ملکہ بہت ہی شونی سی لاڈو سی عائشہ عزیز بٹیا کو
ہماری پٹھانی اور ہماری جانب سے سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے
:p:angel::praying: سالگرہ مبارک ہو :p:angel::praying:
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری مانو سی بلی کو بہت عزت، تکریم،
تحریم ، علم النافع، دراز عمری ، خوش حالی اور برکتوں س ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین
images
images
بیٹا جی جتنا کام میرا تھا وہ میں نے کیا اب تمھاری غزل اپیا آتی ہے تو کیک بنا کے لاتی ہے ہاہاہاہا :party:
226312.jpg
اووے جلدی سے آجا میری پٹھانی ، کیک شیک ختم ہوجائے گا تو تب آئے گی کیا ؟؟ ہاہاہاہا :rollingonthefloor::lovestruck:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اتنی شلاتی نہیں ہوں میں تو مشوم ہوں بھیا جی:p
جزاک اللہ بھیا !! :)
ہاں ناں بھیا ۔۔کہاں ہیں یہ اپیا صبح سے نظر ہی نہیں آئیں؟ :)
 
جیتی رہو مانو بلی سداسلامت سکھی رہو آمین ۔ بٹیا اگر آپ مشوم ہو تو شلالتی کے معنی آج سے مشوم ہاہہاہاہ:laugh::p
غزل اپنی ایک سہیلی صاحبہ کے کان مروڑنے گئی ہے(میں نے کہا بھی تھا یہ نیکی کا کام میں کر لیتا ہوں ہاہاہاہاہا) :notlistening::noxxx::talktothehand::hypnotized:
جی بٹیا رانی جیسے ہی آپ کی اپیا واپس آتی ہے تو سیدھا یہاں ہی آئے گی۔۔:) :blushing:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
آگئی آگئی جناب۔ ۔ ۔۔:) :)
ہماری بہت ہی پیاری بہن عائشہ عزیز کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
اللہ ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور زندگی میں قدم قدم پہ کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں پیاری سی گڑیا سی بہنا:)
یہ لیں بہنا ہماری جانب سے کچھ اور پھول ، کیک اور تحائف ۔ ۔ ۔ ۔
happy-birthday-cake5.jpg

Happy-Birthday-flowers-sayings-happ.jpg

oc585._elegant-cz-stone-jewellery-set.jpg

22k-gold-jewellery-774148.gif

عائشہ عزیز

لائبریرین
آگئی آگئی جناب۔ ۔ ۔۔:) :)
ہماری بہت ہی پیاری بہن عائشہ عزیز کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
اللہ ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور زندگی میں قدم قدم پہ کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں پیاری سی گڑیا سی بہنا:)
یہ لیں بہنا ہماری جانب سے کچھ اور پھول ، کیک اور تحائف ۔ ۔ ۔ ۔
جزاک اللہ اپیا
تھینک یو سو مچ! :)
 
ارے عائشہ کی سالگرہ ہے ۔۔۔واہ بھئی واہ ۔۔۔۔ ہمیں دیر تو نہیں ہوئی نا ابھی :)
جنم دن بہت مبارک ہو بیٹا۔ اللہ تمہیں دین و دُنیا کی بھلائی اور خوشیاں نصیب فرمائیں اور تمہیں زندگی کے ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں ۔آمین۔:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے عائشہ کی سالگرہ ہے ۔۔۔ واہ بھئی واہ ۔۔۔ ۔ ہمیں دیر تو نہیں ہوئی نا ابھی :)
جنم دن بہت مبارک ہو بیٹا۔ اللہ تمہیں دین و دُنیا کی بھلائی اور خوشیاں نصیب فرمائیں اور تمہیں زندگی کے ہر قدم پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں ۔آمین۔:)
بالکل نہیں ہوئی اپیا :)
جزاک اللہ!
 
سید زبیر

محفلین
عائشہ عزیز بیٹا ! بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی نعمتیں اور ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں اور ۔ ۔ اور ۔ وہ سب کچھ عطا فرمائے جس کی آپ کو خواہش ہے ( آمین ثم آمین)
 
Top