سادہ سا سوال ہے !

فاخر رضا

محفلین
میں نے سوچا اس محفل کے باسیوں سے سادہ سوالات کئے جائیں، شاید معیار کچھ بلند ہو
سب سے پہلے محمد وارث صاحب سے سوال ہے کہ چچا غالب کو موت کا دن معین ہونے پر بھی نیند کیوں نہیں آتی آج انہیں بتا ہی دیں
 
محمد وارث

لائبریرین

سادہ سا جواب ڈاکٹر صاحب، چچا سے پوچھ کر آپ کو بتا دوں گا۔ :)
 
ضیاء حیدری

محفلین
میں نے سوچا اس محفل کے باسیوں سے سادہ سوالات کئے جائیں، شاید معیار کچھ بلند ہو
سب سے پہلے محمد وارث صاحب سے سوال ہے کہ چچا غالب کو موت کا دن معین ہونے پر بھی نیند کیوں نہیں آتی آج انہیں بتا ہی دیں
انھیں خوشی سے نیند نہیں آتی تھی، کہ دنیا سے ایک دن جان چھوٹ جائے گی اور قرض خواہوں سے بھی۔
 
عرفان سعید

محفلین
ایک سادہ سا سوال ہے،
وہ بیگم جو شاپنگ کرتے وقت سبزیوں کا تھیلا نہیں اٹھا سکتی ، مجھ سے لڑتے وقت وہ آسمان کیسے سر پر اٹھا لیتی ہے؟
 
Top