مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو




1378-004-11-1046.gif



congr4.jpg



 

زینب

محفلین
زینب بہنا ، آپ کا بہت شکریہ۔ اب تو اپنی اردو کی لکھائی ٹھیک کر لو ۔
ویسے تم مجھ سے بعد میں آ کر مجھ سے سینئیر ہو گئی ہو اس لئیے میں بھی سوچ رہا ہون کہ شکریہ کے طور پہ آپ کے لئیے ایک دھاگہ کھولوں جس کا نام ہو ،
"زینب ، سینئیر سٹیزن"۔:)

سینیئر سیٹزن۔۔۔پا جی اپ کو نہیں پتا کہ سینیئر سیٹزن صرف مرد ہوتے ہیں عورتیں نہیں:rollingonthefloor:

آپ کیا اس دھاگے پے املا کی غلطیاں نکالنے آئے ہیں۔۔۔کوئی پارٹی شارٹی کا بندوبست کریں‌آپ نے تو ہم باتوں میں ٹرخا دیا:shameonyou:
 
Top