لوگو گرافک templates/subSilver/images ڈائریکٹری میں logo_phpBB.gif کے نام سے سٹور ہوتا ہے۔ اپنے لوگو کو یہی نام دے کر اسے ڈیفالٹ امیج پر اوور رائٹ کر دو۔
یہ دبئی والے شعیب کے بنائے ہوئے گرافک ہیں جو انہوں نے میرے کہنے پر بنائے تھے لیکن موجودہ لوگو جو کہ عبدالستار منہاجین کا بنایا ہوا ہے، کو زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔